R Zahid

R Zahid Student of life, always learning.

05/05/2025

اسرائیل میں درختوں کی جڑوں سے آگ بھڑک رہی
کیا آپ نے درخت کے درمیانی جڑوں سے آگ کو بھڑکتے ہوئے دیکھا ہے؟ درخت کے درمانی جڑوں سے آگ کا بھڑکنا آگ کی فطرت نہیں ہے؛ بلکہ یہ اس رب کی قدرت ہے جو مظلوموں کی دعاء کو رد نہیں کرتا ہے۔
اللھم زد فزد🖤

غربت کے پرانے وقتوں میں توت پکنے کے موسم کو " بھوک کے خاتمے کا وقت"  کہا جاتا تھا اور باقائدہ تہوار بھی  منایا جاتا تھا ...
02/05/2025

غربت کے پرانے وقتوں میں توت پکنے کے موسم کو " بھوک کے خاتمے کا وقت" کہا جاتا تھا اور باقائدہ تہوار بھی منایا جاتا تھا ۔
اور
جہاں بھی نئی آباد کاری کی جاتی تھی وہاں توت کا درخت لازمی لگایا جاتا تھا ۔ تاکہ بروقت خوراک کا انتظام ہوسکے ۔
گلگت بلتستان کے تمام علاقوں کی طرح گلگت شہر کی پرانی آبادیوں میں بھی سینکڑوں سال پرانے توت کے درخت موجود ہیں ۔
ہمیں چاہئے کہ ان درختوں کو چند پیسوں کی خاطر یا تعمیراتی منصوبوں کی نزر نہ کریں کیونکہ ان میں خوراک کے ساتھ ساتھ سینکڑوں سالہ پرانی تاریخ بھی موجود ہے ۔
First hunt of the season !

30/04/2025

Acting

26/04/2025

آرمی چیف کا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد پر خوبصورت شاعری اور خوبصورت ترانہ

24/04/2025
24/04/2025

یہ آدمی تقریباً روزانہ شام 6 بجے سے رات 10-11 بجے کے درمیان نارتھ ناظم آباد کراچی بلاک K اور بلاک I کے درمیان والی سڑک پر کھڑا ہوتا ہے (مسجد فاروق اعظم اور خدیجہ مارکیٹ کے درمیان)۔ وہ اپنی گاڑی پر رکھے ہوئے کچھ اچار اور چٹنیاں بیچتا ہے... میں نے اس سے بات کی ہے اور وہ ایک اچھے اور بظاہر پڑھے لکھے بزرگ ہیں جو شاید کسی مالی بوجھ کی وجہ سے یہ سب کر رہے ہیں۔ براہ کرم اگر آپ اس مقام سے گزر رہے ہیں تو ان سے کچھ خرید لیں۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ ❤️🙏🏻😢

Beutiful names in the world
20/04/2025

Beutiful names in the world

Today s best picture
17/04/2025

Today s best picture

12/04/2025

ایک ہندو پنڈت کے فلسطین میں ظلم کے خلاف جذبات اور مسلم حکمرانوں کے لیے
بہت قیمتی تحفہ

12/04/2025

مسلمان حکمرانوں کے لیے ایک بہن کا تحفہ

11/04/2025

Address

Gujranwala
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share