Syed Irfan Ali Shah Mujaddadi Al-Azhari

Syed Irfan Ali Shah Mujaddadi Al-Azhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Irfan Ali Shah Mujaddadi Al-Azhari, Digital creator, 121/B Model Town, Gujranwala.

Official Page
Graduate of the Faculty of Sharia and Law from Al_Azhar University Cairo,
Member of Tanzeem Ul Islam Ulama Council

الصفحة الرسمية
خريج كلية الشريعة والقانون بالقاهرة جامعة الأزهر.
عضو هيئة علماء المنظمة العالمية تنظيم الإسلام

09/09/2026

خصائصِ نبوی میں سے ہے:

نبی کریم ﷺ کی حیاتِ ظاہری اور وصالِ ظاہری، دونوں حالتوں میں آپ کی آواز سے اپنی آواز بلند کرنا حرام ہے۔

— الخصائص الکبریٰ، امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ

07/09/2026

علامہ بجیرمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات کو دوسروں کے لیے اس لیے حرام قرار دیا کہ آپ ﷺ اپنی قبرِ انور میں زندہ ہیں۔

06/09/2026

حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
“اس آنکھ کو آگ نہیں چھوئے گی جو رسول اللہ کی محبت اور شوق میں روئی ہو۔

05/09/2026

اللہ تعالیٰ جب اپنے کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کی زبان کو نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کے لیے آسان اور رواں فرما دیتا ہے۔

الإمام ابن الجوزی رحمه اللہ

03/09/2026

01/09/2026

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ہم نے کبھی کوئی منظر ایسا نہ دیکھا جو ہمارے دلوں کو چہرۂ مصطفی سے بڑھ کر محبوب اور حسین لگا ہو۔

01/09/2026

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے ان کے اسلام لانے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا:

“میں نے نبی کریم صلى الله عليه وسلم کے چہرۂ انور کو غور سے دیکھا تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ کسی جھوٹے کا چہرہ ہو ہی نہیں سکتا۔

حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں : کہ میلاد منانے کا طریقہ یہ ہے کہ تم درود شریف پڑھو، باوضو بیٹھے رہو، حضور پاکﷺ کے نام پر...
30/08/2026

حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں : کہ میلاد منانے کا طریقہ یہ ہے کہ تم درود شریف پڑھو، باوضو بیٹھے رہو، حضور پاکﷺ کے نام پر لوگوں پر رحمتیں کرو اور دشمنوں کو معافی دو اور دوستوں سے معافی مانگو۔

کفشِ بردار حضرتِ ابوالبیان❤️

30/08/2026

مسجدِ نبوی کی تعمیر کے وقت لوگ ایک ایک اینٹ اٹھا کر لاتے تھے، جبکہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ دو اینٹیں اٹھا کر لاتے اور فرماتے: ایک میری طرف سے ، اور ایک میرے آقا رسول اللہ ﷺ کی طرف سے۔

29/08/2026

امام سخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو رحمت برستی ہے،اور اگر اُس ذاتِ اقدس کا ذکر ہو جو سراپا رحمت ہے، تو اُس کے ذکر کی برکت سے رحمتِ الٰہی کا کیا عالم ہوگا!

الإلمام في ختم سيرة ابن هشام

کفشِ بردار حضرتِ ابوالبیان❤️

Address

121/B Model Town
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Irfan Ali Shah Mujaddadi Al-Azhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Gujranwala.