Health Chunx

Health Chunx You are important .be kind to yourself .

03/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیٹ کی ضدی چینل بھی کم کرنے کے لیے یہ چند پوائنٹس ہیں ان پہ عمل کریں انشاءاللہ اہستہ اہستہ زیادہ وزن کم ہو جائے گا اور اپ خود کو صحت وتوانا محسوس کریں گے

1. نہار منہ نیم گرم پانی پیئیں
2. روز صبح لیموں پانی استعمال کریں
3. زیرہ پانی روزانہ لیں
4. اجوائن کا پانی پئیں
5. دن میں 1–2 کپ سبز چائے لیں
6. چینی (Sugar) کم سے کم کریں
7. میدہ اور فاسٹ فوڈ چھوڑ دیں
8. کھانے کے بعد 10–15 منٹ واک کریں
9. رات کا کھانا جلدی کھائیں
10. پانی زیادہ پئیں (8–10 گلاس)
11. پروٹین والی غذا بڑھائیں (انڈے، دالیں)
12. نمک کم کریں (water retention کم ہوگا)
13. روزانہ 20–30 منٹ واک یا exercise کریں
14. نیند پوری کریں (7–8 گھنٹے)
15. کھانا آہستہ اور اچھی طرح چبا کر کھائیں
جزاک اللہ خیرا

15/05/2026

Morning Habits for a Flat Tummy
Here I am sharing 8 morning habbits for a flate tummy must follow..........

1. Warm water on an empty stomach
Drink 1–2 glasses immediately after waking up.
✔️Flushes toxins
✔️Reduces bloating
✔️Activates digestion

2. Lemon or apple cider vinegar water (optional)
Add lemon or 1 tsp ACV to warm water.
✔️Improves gut health
✔️Reduces belly fat linked to insulin resistance

3. Empty your bowels before breakfast
Never ignore the urge.
✔️Prevents gas buildup
✔️Reduces lower belly bulge

4. Gentle stretching or tummy exercises (5–10 mins)
Try: knee-to-chest, planks, walking, or yoga twists.
✔️Wakes up abdominal muscles
✔️Improves blood flow

5. Deep belly breathing (3–5 minutes)
Inhale through the nose, expand your belly, exhale slowly.
✔️Activates fat-burning hormones
✔️Reduces stress belly

6. Avoid sugary or heavy breakfast
Choose protein + fiber instead:
🥚 eggs, avocado, porridge, fruits, nuts
✔️Prevents insulin spikes
✔️Reduces belly fat storage

7. Walk for 10–20 minutes
Morning walking jump-starts fat burning.
✔️Targets stubborn belly fat
✔️Improves digestion

8. Drink enough water before 10am
At least 1 liter.
✔️Reduces water retention
✔️Keeps your tummy flat
✨ Consistency beats everything, do this daily and watch your tummy change naturally.

09/05/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
جسمانی درد اور آپ کے جسم کا خاموش پیغام
✨ سر کے پچھلے حصے کا درد ← ہائی بلڈ پریشر
✨ ہر وقت سستی ← آئرن کی کمی
✨ کندھے کا درد ← پتے کا مسئلہ
✨ گھٹنے کا درد ← وٹامن ڈی کی کمی
✨ کمر کا نچلا درد ← گردوں کے مسائل
✨ گردن کا درد ← ہائی بلڈ پریشر
✨ سینے کا درد ← تیزابیت (ایسڈ ریفلکس)
✨ انگلیوں کا سن ہونا ← وٹامن بی 12 کی کمی
✨ پیروں میں جلن ← شوگر (ذیابیطس)
✨ کولہے کا درد ← کیلشیم کی کمی
✨ ماتھے کا درد ← تیزابیت (ایسڈ ریفلکس)
جوڑوں کا درد ← یورک ایسڈ کی زیادتی
✨ آنکھوں کی تھکن ← نیند کی کمی
✨ پنڈلیوں میں درد ← پانی کی کمی
✨ دانت کا درد ← انفیکشن یا صفائی کی کمی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے دوستو اگر آپ زیادہ عرصہ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن باتون پر عمل کریں ✔️ متوازن ...
04/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو اگر آپ زیادہ عرصہ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن باتون پر عمل کریں

✔️ متوازن غذا استعمال کریں:
روٹی، چاول، دال، سبزی، دہی اور پھل اپنی روزمرہ غذا میں شامل کریں۔
✔️ پانی زیادہ پئیں:
روزانہ 8–10 گلاس پانی پینا جسم کے لیے ضروری ہے۔
✔️ سبزیاں اور پھل زیادہ کھائیں:
یہ جسم کو طاقت، وٹامنز اور فائبر فراہم کرتے ہیں۔
✔️ تیل، نمک اور چینی کم کریں:
زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔
✔️ جنک فوڈ سے پرہیز کریں:
بازاری، تلا ہوا اور زیادہ مصالحے والا کھانا کم کھائیں۔
✔️ وقت پر کھانا کھائیں:
ناشتہ کبھی نہ چھوڑیں اور وقت کی پابندی کریں۔
✔️ زیادہ کھانے سے بچیں:
ہمیشہ تھوڑا کم کھائیں (80٪ اصول اپنائیں)۔
✔️ آہستہ اور اچھی طرح چبا کر کھائیں:
یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے۔
✔️ رات کا کھانا ہلکا رکھیں:
سونے سے 2–3 گھنٹے پہلے کھا لیں۔
✔️ گھریلو کھانے کو ترجیح دیں:
سادہ اور صاف کھانا صحت کے لیے بہتر ہے۔

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ جو لوگ خوراک میں High Quality Protein نہیں لیتے انکی جلد اور چہرے پر Aging جلدی اتی ہے۔ انکے...
01/05/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
جو لوگ خوراک میں High Quality Protein نہیں لیتے انکی جلد اور چہرے پر Aging جلدی اتی ہے۔ انکے Body Tissues کی Growth نہیں ہوپاتی۔ بال زیادہ گرتے اور کمزور رہتے ہیں۔ ہڈیوں میں درد رہتی ہیں۔ جسم میں Acidity اور Bloating زیادہ رہتی ہے۔۔ اعصاب بھی کمزور ہونگے۔۔

لیکن فرق کرنا ہے کے High Quality اور Low Quality Protein میں کیا فرق ہے۔۔ پہلے Low Quality Protein کے بارے میں جان لیں۔ یاد رہے یہ بھی ضروری ہے ہمارے جسم کیلئے۔)

- ہمیں ڈایٹ میں پروٹین Grains سے ملتی ہے۔ (Quinoa Oats Wheat Rice)
- اس کے ساتھ Vegetables جیسے Kale Brocoli Spinach میں بھی ملتی جیسے Dark Green Vegetables میں۔۔ لیکن کم مقدار میں۔
- کچھ Dry Nuts جیسے Peanuts بھی Protien فراہم کرتے ہیں۔۔
- اس کے ساتھ Pulses & Legumes جیسے۔۔ Beans Lentils Peas Chick Peas یہ سب اچھی مقدار میں Protien مہیا کرتے ہیں۔۔۔

یہ سب اوپر Food Sources زیادہ تر لوگ روزانہ کھاتے ہیں اور ہماری خوراک کی بنیادی ضرورتوں کو تھوڑا بہت پورا کرتے رہتے ہیں لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہے کے High Quality Protein کیسے لی جائے جس کا واقعی فائدہ بھی ہو جسم کو، صحت کر بہتر کرے، وزن کو کم کرے، جو ہمیں بیماریوں سے دور بھی رکھے، اور نشوونُما میں مدد کرے۔۔

ہمیں قدرتی طور پر پروٹین جو اعلی معیار کی ہوتی وہ سب سے زیادہ ملتی ہے Animal Sources سے۔۔ جی ہاں جیسے Fish Mutton Red Meat Chicken Eggs Milk یہ سب وہ قدرتی Sources ہیں جو ہمیں Complete High Quality Protein فراہم کرتے ہیں۔

ان سب کھانوں سے اکثر بچوں اور لوگوں کی زیادہ تر دشمنی رہتی ہے۔ خاص کر لڑکیوں کا دور دور تک کا جھگڑا رہتا ہے۔۔

- جیسے دودھ سے ۔۔ اور دودھ سے بنی Products سے۔
جس میں بہتری قسم کی Protiens اور Calcium ہوتا وہ جناب پینا نہیں خاص کر خواتین نے۔۔۔
- دوسرے نمبر پر Red Meat سے جو ویسے ہی لڑکیوں کو اتنا پسند نہیں اتا۔۔ Smell آتی ہے۔ الٹی آتی ہے۔۔ اسطرح کے جملے سننے کو ملتے رہتے ہیں۔۔
- تیسرا Fish جو ادھر زیادہ استعمال نہیں کی جاتی۔ ہمارے گرم علاقوں میں۔۔
- خیر ایک بچ جاتی ہے Chicken جو تھوڑا بہت کھا لیا جاتا ہے۔۔

اوپر سے Media کے ذریعے لوگوں کو Confuse کیا جاتا ہے ۔۔ Latest Research کے نام پر۔۔ لوگ ویسے ہی ان کھانوں سے سے دور بھاگتے ہیں۔۔ "دودھ میں یہ شامل ہے تو وہ شامل ہے"۔۔ خیر یہ بھی علحدہ Media Tactics ہیں Companies کے جو Supplements کے Business کو قائم رکھنا چاہتی ہیں۔۔پھر بعض ڈاکٹروں کے ضمیر خریدے جاتے ہیں اور Celebrities کو بھی خریدا جاتا ہے Endorsements کیلئے۔۔۔ اللہ ہدایت دے ایسے فنکاروں اور Professionals کو۔۔

اگر اپکو اپنی جسمانی صحت کا خاص خیال رکھنا ہے تو اس کیلئے خاص طور High Quality Protein جو Diet میں چاہیے۔۔ اسکا خیال رکھنا پڑے گا۔ ہمیں دونوں کی ضرورت ہے Low & High Quality کی جو جسم کی سب ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔

جب ہم یہ خوراک میں نہیں لیتے۔۔۔ پھر ہمیں Biotin Supplements بالوں کیلئے لینے پڑتے ہیں۔ Calcium سپلیمنٹس لینے پڑتے ہیں۔ Iron سپلیمنٹس لینے پڑتے ہیں۔ Vit D لینے پڑتے ہیں۔۔ ڈبے ہی ڈبے پورے دن۔۔۔ سوچیں کون پیسے کماتا ہے ان سب کے بکنے سے۔۔۔

یقین کریں یہ سب ہمیں قدرتی طور پر ملتا ہے اگر ہماری خوراک High Quality Foods پر مشتمل ہو۔ ہم نے وہ کھانا نہیں اوت Supplements پر پیسے ضائع کرتے جانا ہے۔۔ کیونکہ جسم میں Deficiencies رہیں گیں۔۔

چند بنیادی ہدایات اگر Anti Aging Nutrition کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو۔۔۔

• اپنی خوراک میں Quality Food رکھیں اور Quantity پر کنٹرول کریں۔
• روٹین میں Processed Foods کو کم سے کم کریں۔
• روٹین میں Healthy Natural food Select کریں۔
ہفتے میں 5 Days کوئی نا کوئی Activities شامل رکھیں۔
• نیند کو پورا وقت دیں۔۔
• ہر وقت Supplements استعمال مت کریں۔۔ وہ کبھی بھی Natural Food کو Replace نہیں کر سکتے Long Term کیلئے۔۔

اور مجھے آخر میں خاص کر اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے ۔
شکریہ۔۔۔۔

دوپہر کے اوقات  پیٹ بھرنے کیلئے غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ چیز جو اپ بآسانی گھر میں تیار کر سکتے ہیں اور پیک کر کے افس بھ...
29/04/2026

دوپہر کے اوقات پیٹ بھرنے کیلئے غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ چیز جو اپ بآسانی گھر میں تیار کر سکتے ہیں اور پیک کر کے افس بھی لے جا سکتے ہیں

✅کالے / سفید چنے
ابال لیں جو آپ کے جسم کے اندر آئرن- فائبر اور پروٹین کو پورا کرتا ہے۔
✅کھیرا
فائبر اور وٹامنز کا بہترین ذریعہ ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور کم کیلوریز کی وجہ سے وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے کھیرے میڻ چونکہ 95 فیصد پانی ہوتا جو آپ کی انتڑیوں کو خشک ہونے سے بچاتا۔
✅ٹماٹر
پوٹاشیم اور لائیکوپین سے بھرپور ایک غذائیت بخش سبزی/پھل ہے جو دل کی صحت، مدافعتی نظام، جلد کی چمک اور وزن میں کمی کے لیے بہترین ہے لیکن پتھری کے مریض مت استعمال کریں
✅بند گوبھی
غذائیت سے بھرپور، کم کیلوریز والی سبزی ہے جو وزن کم کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے (فائبر کی وجہ سے)، اور سوزش کم کرنے میں انتہائی مفید ہے۔ یہ وٹامن C اور K کا بہترین ذریعہ ہے
✅چقندر
غذائیت سے بھرپور ایک بہترین سبزی ہے جو خون کی کمی دور کرنے، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، اور جسمانی توانائی بڑھانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ دل کی صحت، نظام ہاضمہ کی بہتری، جگر کی صفائی اور جلد کی چمک کے لیے اہم اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتی ہے۔

ان تمام اشیاء کو کاٹ لیں بالکل باریک حسب ضرورت اور سلاد بنا لیں اوپر چاٹ مصالحہ ڈال لیں . اور بہت ہی مزیدار سی سیلڈ تیار ہے۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Chunx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share