29/10/2025
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:
“جس نے قرآن سیکھا، اُس کی قدر و منزلت بلند ہوئی۔
جس نے (دینی) علم حاصل کیا، اُس کا دل پاکیزہ ہو گیا۔
اور جس نے آداب سیکھے، اُس کی دانائی میں اضافہ ہوا۔”
(تفسیر القرطبی، 1/43)