G News Gujranwala

G News Gujranwala گوجرانوالہ و گردونواح کی تازہ خبریں نیشنل و انٹرنیشنل نیوز الرٹس کیلیے فالو کریں شکریہ

24/08/2026

اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی.

#گوجرانوالہ

🚨 پنجاب میں غیر رجسٹرڈ سکولوں اور اکیڈمیوں کو رجسٹریشن کیلئے 3 دن کی مہلت📌 بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار⚠️ خلاف ورزی پر...
05/07/2026

🚨 پنجاب میں غیر رجسٹرڈ سکولوں اور اکیڈمیوں کو رجسٹریشن کیلئے 3 دن کی مہلت
📌 بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
⚠️ خلاف ورزی پر 40 لاکھ روپے تک جرمانے کا اعلان

05/07/2026

گوجرانوالا ، تھانہ تتلے عالی سنگین مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم ناصر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے

گوجرانولہ میں غیر رجسٹرڈ سکولوں پر کب کاروائی عمل میں لائی جائے گیعوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے مطالبہ        ...
05/07/2026

گوجرانولہ میں غیر رجسٹرڈ سکولوں پر کب کاروائی عمل میں لائی جائے گی
عوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے مطالبہ

بورے والا: مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد خانہ بدوش خاتون کے قتل کا واقعہبورے والا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ا...
24/06/2026

بورے والا: مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد خانہ بدوش خاتون کے قتل کا واقعہ

بورے والا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خانہ بدوش خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا۔

مقتولہ کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو کام کا جھانسہ دے کر گھر بلایا گیا، جہاں مبینہ طور پر اس کے ساتھ زیادتی کے بعد اسے قتل کیا گیا۔

واقعے کی اطلاع پر تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام پہلوؤں سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

゚ ゚ Magic

گجرانوالہ ڈسٹرک ہیلتھ آفس میں مبینہ طور پر آتش زدگی، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں پر ادویات کا اسٹاک موجود تھا، ریسکیو ٹیمیں...
24/06/2026

گجرانوالہ ڈسٹرک ہیلتھ آفس میں مبینہ طور پر آتش زدگی، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں پر ادویات کا اسٹاک موجود تھا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

゚ ゚

 ゚              ゚
23/06/2026

゚ ゚

250 روپے کلو دودھ بیچنے والوں کو ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ゚              ゚                     ...
23/06/2026

250 روپے کلو دودھ بیچنے والوں کو ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا
゚ ゚

21/06/2026

Address

Gujranwala
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share