Roznama JahanTaab City Grw

Roznama JahanTaab City Grw Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roznama JahanTaab City Grw, News & Media Website, 5 CHAH TAILIANWALA NOSHAHRA Road GUJRANWALA, Gujranwala.

15/04/2026
15/04/2026
25/03/2026

گوجرانوالہ کی صحافتی تاریخ کا ایک خوبصورت اور یادگار دن… گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی کا شاندار انعقاد، جہاں خوشیوں، محبتوں اور اپنائیت کا رنگ ہر طرف بکھرا ہوا تھا۔ لائیو باربی کیو کی خوشبو، لذیذ کھانوں کی بھرمار اور دلکش ماحول نے اس تقریب کو ایک حقیقی فیملی فیسٹیول کا روپ دے دیا۔
شہر بھر سے آئے سینئر، پروفیشنل اور ورکر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں نہ صرف پیشہ ورانہ یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بھی بانٹے گئے۔ پریس کلب گوجرانوالہ اس موقع پر صحافیوں کے ایک عظیم میلے میں تبدیل ہو گیا، جہاں ہر چہرہ خوشی سے دمک رہا تھا۔ یہ تقریب اس بات کا ثبوت ہے کہ صحافی برادری نہ صرف اپنے قلم سے معاشرے کی رہنمائی کرتی ہے بلکہ باہمی اتحاد اور محبت کی مثال بھی قائم کرتی ہے۔ گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب کی جانب سے ایسا شاندار اہتمام قابلِ تحسین ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
گوجرانوالہ پریس کلب میں عید ملن پارٹی—صحافیوں کا شاندار میلہ، لائیو باربی کیو، زبردست کھابے اور فیملی فیسٹیول کا حسین امتزاج ❤️

#پاکستان #صحافت #جرنلسٹس #میڈیا

Address

5 CHAH TAILIANWALA NOSHAHRA Road GUJRANWALA
Gujranwala
0092

Telephone

+923007449191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama JahanTaab City Grw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roznama JahanTaab City Grw:

Shortcuts

Share