Imran Pakistan

Imran Pakistan ہم نہیں تو کون ، اب نہیں تو کب ، انشاء اللہ عمران خان

23/01/2026

بہت خطرناک پوزیشن میں شہباز حکومت اور عاصم منیر داخل ہوگئے ہیں عمران خان کی باتیں ثابت ہوگئی ہے ، یہ سب عمران خان کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا ہے ، جو بہت مہنگا پڑ گیا ہے

پاکستان میں عدالتی نظام کا یہ حال ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کروانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہورہی ...
21/01/2026

پاکستان میں عدالتی نظام کا یہ حال ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کروانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہورہی ہے لیکن عمران خان کی القادر کیس میں سزا معطلی اور ضمانت کا کیس جان بوجھ کر نہیں لگایا جارہا۔ عدالتی نظام پر "وقت کے فرعون" مکمل طور پر قابض ہو چکے ہیں۔

21/01/2026

پہلے میں سمجھ رہا تھا کہ یہ خصوصی دعا دے رہا ہے اللّٰہ وضور کے گھر کے سامنے ، پھر سمجھ گیا ، کہ یہ دعا کا قابل نہیں ہے ، انہیں بدترین بددعاوں سے نوازتا جارہا ہے

دن رات ن لیگ کے لیے کتوں کی طرح بھونکنے والا اختیار ولی کو مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی پر نہیں بلایا ، اوپر...
19/01/2026

دن رات ن لیگ کے لیے کتوں کی طرح بھونکنے والا اختیار ولی کو مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی پر نہیں بلایا ، اوپر سے جب اختیار ولی نے مریم صفدر کو فون کرکے شادی پر مدعو نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو مریم منیر نواز نے کہا ، تم کون اختیار ولی کون چاچو میں نہیں جانتی ، اور فون ہی کاٹ دی ، ہم اختیار ولی کے غم میں خوشی سے نونہال ہیں

18/01/2026

9 مئی ایک ڈرامہ ایک پلان تھا تحریک انصاف کو پھنسانے کے لیے تھا ، ریاست کو پتہ تھا ، عمران کو گرفتار کرنے کے بعد عوام نکلیں گے ، اور ریاست اپنے پلان میں کامیاب ہوئے

وادی تیرا کی ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں تباہ کرنے والا قاتل دہشتگرد چور شریف خاندان  اپنے گھروں میں خوشیاں منا رہا ہے۔
17/01/2026

وادی تیرا کی ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں تباہ کرنے والا قاتل دہشتگرد چور شریف خاندان اپنے گھروں میں خوشیاں منا رہا ہے۔

پاکستانی فوج کے ماتھے پر پسینہ تھا ، ٹانگیں کانپ رہے تھے ، ایاز صادق بقول ایاز صادق ، "ماتھے پر پسینہ اور ٹانگیں کانپ رہ...
17/01/2026

پاکستانی فوج کے ماتھے پر پسینہ تھا ، ٹانگیں کانپ رہے تھے ، ایاز صادق
بقول ایاز صادق ، "ماتھے پر پسینہ اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں "
لیکن وقت کا وزیر اعظم (عمران خان) ایک غیرت مند اور دلیر شخص تھا ، قوم کی امنگوں کے مطابق جواب دیا۔۔۔

17/01/2026

خیبر پختون خواہ میں جاری ڈالری جنگ کے خلاف اپوزیشن کے پی کے والوں کا کوئی ٹویٹ یا مزاحمت ؟ پہلے کی طرح آج بھی لیٹے ہوئے ہیں غدار

17/01/2026

افغانستان سے 4 مہینوں میں ایک انار نہیں آسکتا 40 ہزار دہشتگرد آگیا ہے ٹیکنالوجیا 😡😡

9 مئی کرانے والوں کا فرانزک رپورٹ آگیا ہے ، رپورٹ میں ملزمان اچھے خاصے اور پہچانے جاتے ہیں
15/01/2026

9 مئی کرانے والوں کا فرانزک رپورٹ آگیا ہے ، رپورٹ میں ملزمان اچھے خاصے اور پہچانے جاتے ہیں

منہ پر زوردار تھپڑ ،وادی تیرہ کے مٹی کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی مگر مگر کور کمانڈر ہاؤس لاہور کی فوٹیج اڑھائی سال ...
15/01/2026

منہ پر زوردار تھپڑ ،
وادی تیرہ کے مٹی کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی مگر مگر کور کمانڈر ہاؤس لاہور کی فوٹیج اڑھائی سال سے زائد ہوگیا ابھی تک نہیں آئی ، عمران ریاض خان

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share