CGI Ad Creator

CGI Ad Creator Digital Creator
Recently I'm providing my services as CGI ad creator and content writer online 🌸

18/05/2026

CGI ad video for Velora airbuds

16/05/2026

ایسے نتائج کی تلاش ہے؟
تو فکر نہ کریں، ہم موجود ہیں!

کیا آپ اپنی ایڈز سے حقیقی بات چیت اور مؤثر نتائج حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں؟
آپ اکیلے نہیں ہیں!

ہم نے اپنے کلائنٹس کے لیے اسمارٹ حکمت عملی استعمال کی، جس سے ہمیں یہ شاندار نتائج حاصل ہوئے:

-34,503 پیغامات کی شروعات
8.21 روپے فی گفتگو کی لاگت

یہ صرف قسمت نہیں — یہ درست حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔

ہم ایسی Facebook ایڈز بنانے اور مینج کرنے میں ماہر ہیں جو صرف کلکس نہیں بلکہ *حقیقی گفتگو اور کاروباری نتائج* لاتی ہیں۔

ہماری مہارت میں شامل ہے:

-درست آڈینس تک رسائی: ان لوگوں تک پہنچنا جو واقعی آپ کی پروڈکٹس یا سروسز میں دلچسپی رکھتے ہیں
- اعلیٰ کارکردگی والے اشتہارات: پرکشش ڈیزائن اور مؤثر کاپی جو دل کو چھو جائے
- کنورژن پر فوکس: آپ کے بجٹ سے بہترین نتائج حاصل کرنا

کیا آپ اپنے اشتہاری بجٹ کو کامیابی کی کہانی بنانا چاہتے ہیں؟
آج ہی ہمیں میسج کریں اور بات کریں کہ ہم آپ کے بزنس کو کیسے آگے بڑھا سکتے ہیں!

16/05/2026

جب بھی میں کسی بزنس کا پیج مینج کرتی ہوں یا اس کے لیے ڈیزائن بناتی ہوں، تو میں ہمیشہ اُسے اپنا بزنس سمجھ کر کام کرتی ہوں۔ کیونکہ میرا یقین ہے کہ کلائنٹ کے بزنس کی کامیابی ہی میری اصل کامیابی ہے۔

میں نے خود یہ تجربہ کیا ہے کہ اگر کسی پیج کی پریزنٹیشن خوبصورت ہو، ڈیزائنز دل کو بھا جائیں اور برانڈنگ میں تسلسل ہو، تو ناظرین کا اعتماد بڑھتا ہے۔ یہی اعتماد سیلز میں بھی بہتری لاتا ہے اور بزنس کو کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔

اسی یقین اور جذبے کے ساتھ، اس یومِ آزادی پر میں لا رہی ہوں ایک خاص پیشکش!

14 اگست تک، سوشل میڈیا پیج مینجمنٹ، ڈیزائننگ،پوسٹٹیمپلیٹس اور برانڈ پریزینٹیشن پر حاصل کریں 50 فیصد خصوصی رعایت۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس ایک نئے، پروفیشنل اور تخلیقی انداز میں سامنے آئے تو ابھی رابطہ کریں۔

16/05/2026

بل گیٹس نے 2001 میں کہا تھا:
"اگر آپ کا بزنس آن لائن نہیں ہے، تو آپ بزنس میں نہیں رہیں گے۔"

آج، 2025 میں، یہ بات حقیقت بن چکی ہے۔
دنیا ڈیجیٹل ہو چکی ہے، خریدار آن لائن موجود ہیں — کیا آپ بھی ہیں؟

نئے کسٹمرز تک پہنچیں، برانڈ کی ساکھ بنائیں،
اور سیلز کو نئی بلندیوں تک لے جائیں!

🚀 آپ کا ایک قدم، آپ کے بزنس کے لیے نیا باب ہو سکتا ہے۔

📲 ابھی ہم سے رابطہ کریں!

16/05/2026
16/05/2026

یقین کریں، آج کے دور میں مارکیٹنگ صرف اشتهارات لگانے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مکمل سائنس اور آرٹ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی پروڈکٹ یا سروس کو درست لوگوں تک مؤثر انداز میں پہنچاتے ہیں۔

میری مارکیٹنگ سروسز میں شامل ہیں
آپ کے فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر پروفیشنل موجودگی قائم کرنا۔
آپ کے بجٹ اور ٹارگٹ آڈینس کے مطابق Ads پلان کرنا تاکہ ہر روپیہ درست جگہ خرچ ہو۔
ایسا مواد بنانا جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ آپ کے برانڈ کی آواز بنے۔
پوسٹرز، بینرز، ویژولز جو برانڈ کی شناخت مضبوط کریں۔
آپ کو ہر ہفتے مکمل رپورٹ دینا کہ آپ کا برانڈ کہاں کھڑا ہے۔

فرض کریں ایک چھوٹا سا برانڈ ہے جو صرف گھر میں بنائے گئے ہربل ہئیر آئل بیچ رہا ہے۔
عام حالات میں شاید وہ صرف قریبی لوگوں تک محدود ہوتا، مگر جب ہم نے اس کے لیے ایک ویژول بیسڈ ایڈ بنایا جس میں صارفین کے نتائج دکھائے، اور اسے ٹارگٹ کیا ان خواتین کی طرف جو بالوں کے مسائل کا شکار تھیں،
تو صرف 5 دن میں 150+ ان باکس میسجز اور 50 سے زائد آرڈرز موصول ہوئے۔

یعنی، صحیح سٹریٹیجی، درست آڈینس اور پروفیشنل کنٹینٹ* آپ کے برانڈ کو بہت آگے لے جا سکتا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ بھی صرف "پوسٹ ڈالنے" سے آگے نکل کر "برینڈنگ" کی طرف بڑھے، تو اب وقت ہے پروفیشنلز سے کام لینے کا۔

16/05/2026

📊 Ad Result Report – Satisfied Client!

ہم نے اس کلائنٹ کے لیے صرف Rs. 300/Day کے بجٹ پر میسنجر ایڈ رن کی۔
نتیجہ؟ صرف Rs. 11.03 میں ایک میسجنگ کنورسیشن حاصل ہوئی،
اور صرف Rs. 209میں*19 میسجزموصول ہوئے!

✅ اچھا ریچ: 423 لوگ
✅ امپریشنز: 479
✅ Minimum Cost, Maximum Results!

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کم بجٹ میں بہتر رزلٹ…
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں 📩

Result speaks louder than words!

16/05/2026

"اگر روزانہ 500 روپے خرچ کر کے 2500 روپے کا منافع حاصل ہو رہا ہے..
تو یہ نقصان نہیں، سمجھداری ہے۔ یہ خرچہ نہیں، سرمایہ کاری ہ!"

💡 Smart marketers don't fear spending – they focus on smart returns.
📈 جو ہر دن خود پر، اپنے بزنس پر، اور اپنی مارکیٹنگ پر لگائے،
وہی کل دوسروں سے آگے نکلتا ہے۔

📣 Ads lagao, socho nahi!
روزانہ کا تھوڑا بجٹ… لمبے فائدے!

The New Era of DesigningDesigning is no longer limited to just creativity and imagination — today, it is a powerful comb...
11/05/2026

The New Era of Designing

Designing is no longer limited to just creativity and imagination — today, it is a powerful combination of art, technology, and innovation. The modern design era is changing rapidly because of digital tools, artificial intelligence, social media trends, and advanced visual technologies.

In the past, designers spent hours creating concepts manually. Now, modern software and AI-powered tools help designers create stunning visuals, animations, branding, CGI ads, and marketing content in much less time. This has made the design industry faster, smarter, and more competitive than ever before.

Today’s audience wants designs that are:

Eye-catching

Minimal yet powerful

Hyper-realistic

Emotionally engaging

Social media friendly

From fashion design to graphic design, UI/UX, 3D modeling, motion graphics, and CGI advertising — every field is evolving with modern trends. Brands now focus on visual storytelling instead of simple promotion. A strong design can instantly capture attention and build a brand identity.

Social media platforms like Instagram, TikTok, Facebook, and YouTube have also transformed the design world. Designers now create content specifically optimized for reels, ads, and digital engagement. Fast-motion edits, cinematic visuals, bold typography, and futuristic aesthetics are dominating the industry.

Artificial Intelligence has become one of the biggest game changers in design. AI tools can generate concepts, edit images, create videos, suggest color palettes, and even help with branding ideas. Instead of replacing creativity, AI is helping designers work more efficiently and explore new possibilities.

AI has changed design forever!Design is no longer just creativity  it’s creativity + technology.What took hours beforeNo...
03/05/2026

AI has changed design forever!
Design is no longer just creativity

it’s creativity + technology.

What took hours before
Now AI can do in seconds.
💡 Successful people are those who:
✅ Learn fast
✅ Use AI tools
✅ Stay updated
🔥 Remember:
AI won’t replace you…
But someone using AI will!
❌ Stay behind?
or
✅ Move forward with change?

Address

Gujranwala
Gujranwala

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CGI Ad Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share