Yusra Niazi

Yusra Niazi Follow Us

01/08/2025

یہ سب عام ہو گیا ہے اللہ پاک اس قوم پر رحم کرے۔

ایم پی اے جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا
31/07/2025

ایم پی اے جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا

😭بہت افسوس کی بات ہے کے ایک تھیلیسمیا کی بچی تین دن سے بلڈ کی تلاش میں ہے لیکن کوںٔی مل نہیں رہا ہے آخر کیو 😭خلیفہ گلنوا...
30/07/2025

😭بہت افسوس کی بات ہے کے ایک تھیلیسمیا کی بچی تین دن سے بلڈ کی تلاش میں ہے لیکن کوںٔی مل نہیں رہا ہے آخر کیو 😭
خلیفہ گلنواز کے سامنے الفلاح میڈیکل تھیلیسمیا سنٹر میں اس بچی کو اے پازیٹیوں بلڈ کی سخت ضرورت ہے پلیز رابطہ کرے
نوٹ@ بچی بے ہوش پڑی ہے چل نہیں سکتی 😭😭
رابط نمبر
زاہد جھنگی خیل
03051994092

  یہ بچہ چک 88 شمالی سے ملا ہے جو اپنا نام نعمت اللہ اور والد کا نام عبد الولی بتاتا ہے۔یہ بچہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ سرگ...
30/07/2025



یہ بچہ چک 88 شمالی سے ملا ہے جو اپنا نام نعمت اللہ اور والد کا نام عبد الولی بتاتا ہے۔

یہ بچہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ سرگودھا کے پاس موجود ہے۔

بچے کے والدین و عزیز و اقارب رابطہ کریں۔ شکریہ
03016758150

30/07/2025

روس کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے
روس کے شہر کامچٹکا میں صرف 24 گھنٹے میں 200 سے زائد زلزلے ریکارڈ کئے گئے
ایک نیا آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے، غیرملکی میڈیا
زلزلے کی شدت 8.8 ریکارڈ کی گئی ہے، سونامی کی وارننگ جاری، میڈیا رپورٹ

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusra Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share