Gujranwala Network

Gujranwala Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala Network, Media/News Company, Jinnah Road, Gujranwala.

گوجرانوالہ اور گردونواح کی اہم خبریں، اہم مقامات اور انکے مسائل اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اجاگر کرنے سمیت، اہم قومی اور بین الاقوامی خبریں اور فنون لطیفہ شئیر کئے جائیں گے

08/06/2026

🚧 فتومنڈ، جناح روڈ پر سیوریج منصوبے کیلئے کھدائی جاری۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیوریج کا مسئلہ حل ہونا چاہیے، لیکن جاری کھدائی کے باعث ٹریفک، خریداری اور کاروبار بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
آپ کے خیال میں یہ منصوبہ علاقے کیلئے ریلیف ثابت ہوگا یا عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟
اپنی رائے ضرور دیجیے۔

حافظ آباد روڈ پر لالہ پیلس کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر لوڈر رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں لوڈر میں سوار 1...
08/06/2026

حافظ آباد روڈ پر لالہ پیلس کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر لوڈر رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں لوڈر میں سوار 12 سالہ اسد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور ذیشان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے




08/06/2026





08/06/2026






گوجرانوالہ  میٹرو بس منصوبے اور اندرون شہر ٹنل کے خلاف تاجروں کی بڑی احتجاجی ریلی نکال “ترقی کے مخالف نہیں، کاروبار کی ت...
08/06/2026

گوجرانوالہ میٹرو بس منصوبے اور اندرون شہر ٹنل کے خلاف تاجروں کی بڑی احتجاجی ریلی نکال “ترقی کے مخالف نہیں، کاروبار کی تباہی قبول نہیں”؛ تاجروں کا مریم نواز سے متبادل منصوبہ اختیار کرنے، سڑکیں کشادہ کرنے، تجاوزات ختم کرنے اور روزگار بچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ،
گوجرانوالہ کے تاجروں، دکانداروں اور شہریوں نے اندرون شہر مجوزہ ٹنل منصوبے کے خلاف چئیرمین مرکزی انجمن تاجران گوجرانوالہ میاں فضل الرحمن اور ہارون میر کی قیادت میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گوجرانوالہ کی ترقی کے نام پر ایسے منصوبے مسلط نہ کیے جائیں جن سے شہر کا کاروبار، ٹریفک نظام اور شہری زندگی بری طرح متاثر ہو،مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے تاجروں کے رہنماؤں میاں فضل الرحمن ہارون میر نے کہا کہ میاں نواز شریف کے ادوارِ حکومت سے ہمیشہ کاروباری طبقے کو بہتری اور ریلیف کی توقع رہی ہے، مگر موجودہ صورتحال میں میٹرو بس منصوبے اور اندرون شہر ٹنل کی تعمیر سے ہزاروں تاجروں کا روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے۔ چئیرمین مرکزی انجمن تاجران گوجرانوالہ میاں فضل الرحمان نے کہا کہ تاجر برادری




Address

Jinnah Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share