C 95 News Plus

C 95 News Plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C 95 News Plus, Media/News Company, model. town, Gujranwala.

29/06/2026

Farhan Rana
Ahmed Naveed Ranjha

29/06/2026

Farhan Rana
Ahmed Naveed Ranjha

Atafarid Ch
29/06/2026

Atafarid Ch


لاہور() انجمن آرائیاں پاکستان کے سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب چوہدری منظور احمد شاکر کی سینئر رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) م...
29/06/2026

لاہور() انجمن آرائیاں پاکستان کے سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب چوہدری منظور احمد شاکر کی سینئر رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) محمد صفدر اور ایم این اے ملک سیف الملوک کھوکھر کے ساتھ خصوصی ملاقات، اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک منظور کھوکھر بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

23/01/2026

Atafarid Ch
گوجرانوالہ جمخانہ کلب کے الیکشن شیڈول کا اجرا حق کی فتح

ہم مضبوط اور عوام دوست امیدوار میدان میں اتاریں گے

فلاحی کام ہماری ترجیح، عوامی خدمت اور آخرت کی کامیابی کیلئے چلڈرن ہسپتال کیلئے جگہ میں تعاون کیلئے تیار ہیں

نو منتخب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس علی ہمایوں بٹ کو عمر صدیق وکی مہر اپنے دوستوں کے ہمراہ مبارکباد دیتے ہوئے
09/10/2025

نو منتخب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس علی ہمایوں بٹ کو عمر صدیق وکی مہر اپنے دوستوں کے ہمراہ مبارکباد دیتے ہوئے

Atafarid Ch
09/10/2025

Atafarid Ch




چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر علی ہمایوں بٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہوۓ
08/10/2025

چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر علی ہمایوں بٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہوۓ

08/10/2025

کوآرڈینیٹر ٹو منسٹر عطاء فرید چوہدری کا خصوصی وی لاگ
مریم نواز تنقید نہیں تعریف کی مستحق ہیں
پنجاب میں انکے کام خود بول رہے ہیں
عطاء فرید چوہدری کا مخالفین کو جواب

فیصل ایوب کھو کھر نے مریم نواز کے وژن کو عملی شکل دی
لیبر سوشل سکیورٹی سپورٹس میں بے حد کام ہوا
اچھے کام کو سراہاجانا چاہئے
مخالفین بھی مریم نواز کی تقلید کریں
کھوکھلے نعروں اور عملی خد مت میں فرق واضح ہے
پنجاب میں کام ہوتا نظر آرہا ہے
عطاء فرید چوہدری

Address

Model. Town
Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C 95 News Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share