Amazing Gujranwala

Amazing Gujranwala Amazing foods, faces & places of Gujranwala

بیویوں سے محبت کرنے والا گوجرانوالہ
17/07/2025

بیویوں سے محبت کرنے والا گوجرانوالہ

بی فور آفٹر ایسا کرو کہ عوام کہے زندہ باد ڈی سی صاب مزہ ای آگیا اے۔۔۔امیزنگ گوجرانوالہ پر ڈیڑھ ہفتہ پہلے اپنی گلی کی ویڈ...
17/07/2025

بی فور آفٹر ایسا کرو کہ عوام کہے زندہ باد ڈی سی صاب مزہ ای آگیا اے۔۔۔امیزنگ گوجرانوالہ پر ڈیڑھ ہفتہ پہلے اپنی گلی کی ویڈیو پوسٹ کی تھی اور درخواست کی تھی کہ اس کا کچھ کریں،، اگلے ہی دن ڈی سی صاحب چکر مار کر گئے اور ڈیڑھ ہفتے کے اندر گلی پک کر تیار۔ شکریہ ڈی سی صاحب۔۔۔

17/07/2025

پیٹرول اوپر تو کرائے نیچے۔ ایسا ہے میرا گوجرانوالہ

افسوسناک واقعہ
17/07/2025

افسوسناک واقعہ

17/07/2025

پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلاب۔ پاکستان کو کسی ملک سے اتنا خطرہ نہیں جتنا ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہے۔ لیکن انڈیا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے۔

16/07/2025

معجزہ: کنال ویو اور سٹی ہاؤسنگ میں جولائی میں دھند پڑنے لگی۔ ویڈیو پہلے کمنٹ میں

تاریخ گواہ ہے کہ گوجرانوالہ کے تمام پھاٹکوں میں سب سے زیادہ یہ والا پھاٹک بند رہتا ہے
16/07/2025

تاریخ گواہ ہے کہ گوجرانوالہ کے تمام پھاٹکوں میں سب سے زیادہ یہ والا پھاٹک بند رہتا ہے

16/07/2025

گوجرانوالہ کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع

16/07/2025

الیکٹرک بسوں کے فائنل شدہ روٹس سے لگ تو یہی رہا ہے کہ جی ٹی روڈ سے چاند گاڑیوں اور سواری رکشوں کا کلین سویپ ہو گا انشاء اللہ

16/07/2025

رات بھر جاری رہنے والی بارش کے بعد گوجرانوالہ میں چھوٹے چھوٹے تالاب، جھیلیں اور نہریں تشکیل

15/07/2025

دوکان سے سامان خریدتے ہوئے اضافی شاپر کا تقاضہ کرو تو دوکاندار منہ بنا لیتے ہیں لیکن شدید بارش میں موبائل پیسوں کو گیلا ہونے سے بچانے کیلئے کسی سے مفت شاپر مانگو تو وہ بخوشی دے دیتا ہے۔ یہی باتیں مجھے اس قوم سے مایوس نہیں ہونے دیتیں۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share