Page Closed

Page Closed Just For My Stratification �� Uj_Malik Page is turely yours. Invite Your All Friends To your own Page. So please,
kindly invite your Friend and saty connected.

You can also give us suggestions about page
Stay connected with us. Our team is turely will be Worked Hard to provide you the Real beauty of World. You can also follow us on Instagram. .malik.786
JAZAK_ALLAH

We will Never forget . 💔We will NEVER stop sharingᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !! 🇵🇸
20/03/2024

We will Never forget . 💔
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !! 🇵🇸

22/09/2020

😊💙

21/09/2020


ہماری تربیت کے انداز ہی کھوکھلے ہیں ہم اپنی بیٹیوں کو وہ سبق پڑھاتے ہیں جس کا حقیقتاً سے کوئی تعلق نہیں ہوتا. ہمارے ہاں اک لڑکی کو صرف شادی کے خواب دکھا کر ہی بڑھا کیا جاتا ہے. ہمیں یہ سکھایا جاتا ہے کہ ہم اچھی بیٹی، بیوی، بہو تبھی ہی بن سکتے جب ہم چپ رہنا سیکھے گے. صبر برداشت کرنا سیکھے گے. مذہب کے نام پہ ہماری تربیت ہی غلط کی گئی. ہمیں یہ سکھایا گیا کہ تم اپنے خاندان، باپ بھائی کی عزت ہوں کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ ہماری خود کی بھی کوئی عزت ہے. حفاظت کے نام پہ ہمارے اوپر اجارہ داری کی گی کبھی یہ نہیں سیکھایا کہ ہمیں اپنی خود کی حفاظت کیسے کرنی ہے. ہمارے فیصلوں کو یہ کہہ کر روندا گیا کہ ہم لڑکیاں ہیں ہمیں معاشرے کی اونچ نیچ کی سمجھ نہیں. ہمیں کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ غلط فیصلوں کے بعد کیا کرنا چاہیے. ہمیں ماپنے کا صرف اک ہی پیمانہ رکھا گیا کہ ہم جتنی شدت سے جی حضوری کرے گے اتنا ہی فرمانبردار کہلائے گے. کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ فرمانبرداری ماپنے کا پیمانہ نہیں ہوتا. ہمیشہ ہر تعلق کے ٹوٹنے پہ ہمیں ہی قصور وار ٹھہرایا گیا کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ تعلق ہمیشہ دو طرفہ ہی ختم ہوتا ہے. ہمیں جی حضوری اور فرمانبرداری کی جہنم میں ڈال کر لوگ اپنی جنت ڈھونڈنے نکلے ہیں. ہمیں روٹی کمانا نہیں سکھایا گیا کہ یہ تمہارے باپ اور شوہر کی ذمہ داری ہے پھر جب وہ روٹی کھلانے پہ ذلیل کرتا ہے تو پھر وہ برداشت کرنا ہماری مجبوری بن جاتا ہے. ہماری تربیت کی کوتاہیاں عورت بھگت رہی. معاشرہ تو آدمی کا ہے وہ سیاہ کرے سفید. سارے سوال عورت کی ہی جھولی میں ڈالے جاتے ہیں.
بقلم علینہ.

21/09/2020

Husaina'abad Nalla Top, Valley
Sakrdu ❤️ 🇵🇰

06/09/2020


رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے... پھر ہم سب لوگ کس کشمکش میں مبتلا ہیں....؟؟؟؟
ایک واقعہ میری نظر سے گزرا... اس کو یہاں نقل کرتا ہو... ، (ایک شخص ایک جگہ نوکری کرتا تھا... وہ وہاں کافی عرصہ سے نوکری کے فرائض سرانجام دے رہا تھا... اور وہ پوری ایمانداری سے کام کرتا اور اپنے مالک کا بہت وفادار بھی تھا... مالک نے اسکی محنت اور ایمانداری کو دیکھتے اسکی تنخواہ میں 5000 کا اضافہ کر دیا... کچھ دن گزرے تو مالک نے محسوس کیا کے نوکر تو بہت ناشکرا ہے اسکی تنخواہ میں اضافہ کیا اور اس نے ایک شکریہ تک ادا نہیں کیا... اور اس نے نوکر کو مغرور سمجھتے ہوئے... پھر سے 5000 اس کی تنخواہ میں سے کم کر دیے... اس پر بھی جب نوکر کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا... تو مالک نے نوکر کو بلا کر وجہ پوچھی... کہ میں نے تمھاری تنخواہ میں اضافہ کیا... تمھارا کوئی ردعمل نہیں.... پھر میں نے کمی کی تو بھی کوئی ردعمل نہیں اور کام بھی اسی لگن سے کر رہے ہو... اس پر نوکر مسکرایا اور کہا مالک.... جس دن آپ نے میری تنخواہ میں اضافہ کیا اس دن میرے گھر بیٹا پیدا ہوا... تو میں َسمجھ گیا اللہ تعالیٰ نے اس کا رزق بھی ساتھ بھیج دیا... اور جس دن آپ نے تنخواہ میں کمی کی اس دن میری والدہ کی وفات ہو گئی اور میں سمجھ گیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئی ہے...
یہ رزق کے فیصلے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے... اس میں آپکا یا میرا کوئی کمال نہیں.......)
ہم لوگ پھر کس لیے کس وجہ سے بے ایمانی، سود، لالچ اور دھوکہ دہی کے چکروں میں اپنی دنیا بھی اور آخرت بھی خراب کر رہے ہیں؟؟؟
ہاں! محنت کرنا ضروری ہے لیکن ملنا نہ تو وقت سے پہلے اور نہ ہی مقدر سے زیادہ... 🙏❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال رزق بآسانی مہیا کرے آمین ثم آمین 💕 ❤️
~Uj 👑

ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ... 🍁
05/09/2020

ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ... 🍁

"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے~Uj 👑
03/09/2020

"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے
~Uj 👑

Kbhi Ye Wala Chona Laga Ha? 🤔~Uj 👑
26/10/2019

Kbhi Ye Wala Chona Laga Ha? 🤔
~Uj 👑

Address

Wapda Town, Block B2 , House# 283
Gujranwala

Telephone

03034988506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Page Closed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Page Closed:

Share

Category