Tayyab Mubeen

Tayyab Mubeen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab Mubeen, Digital creator, Madina Colony, Gujranwala.

20/02/2026

اس خوبصورت آواز میں مکمل دعا سنیں، خود بھی پڑھیں اور اپنے گھر والوں اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ سب اللہ کی حفاظت میں آجائیں۔ ❤️
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤍 #

20/02/2026

سورۃ الم نشرح قرآن پاک کی وہ عظیم سورت ہے جو ہر مشکل میں اللہ کی مدد اور آسانی کی خوشخبری دیتی ہے۔ سنیں اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔|

19/02/2026

کبھی سوچا ہے یہ چھوٹی سی سورت کتنی بڑی خوشخبری رکھتی ہے؟
Quran کی سورت سورۃ النصر ہمیں بتاتی ہے کہ جب اللہ کی مدد آتی ہے تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ جو اللہ سے محبت ہے وہ ماشاءاللہ ضرور لکھے ❤️

18/02/2026

روزہ اسلام کے اہم ارکان میں سے ایک ہے اور اس کی نیت دل سے کرنا ضروری ہے۔ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔ #ماشاءاللہ #

18/02/2026

یہ قرآن مجید کی آخری سورت ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے شیطان کے وسوسوں سے پناہ مانگنے کی دعا سکھائی گئی ہے۔ @

18/02/2026

اس ویڈیو میں آپ سنیں گے سورۃ تبت کی مکمل تلاوت، جس کی آواز دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشتی ہے۔
یہ تلاوت قرآن کے پیغام کو خوبصورتی کے ساتھ پہنچاتی ہے اور ایمان کو مضبوط بناتی #کمینٹ-میں #ماشاءاللہ فالوـکریں

17/02/2026

یہ خوبصورت تلاوت دل کو سکون دیتی ہے۔
ویڈیو اچھی لگے تو:
👍 لائک کریں
📤 شیئر کریں
❤️ کمنٹ میں ماشاءاللہ ضرور لکھیں



#ماشاءاللہ

16/02/2026

یہ سورت لوگوں کو بھلائی، یتیموں کی مدد، نماز کی پابندی، اور سچے ایمان کی اہمیت کا درس دیتی ہے۔ اس تلاوت کو سن کر دل کو سکون ملتا ہے اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ #ماشاءاللہ

16/02/2026

سورۃ التکاثر کی دل کو چھو لینے والی تلاوت | ماشاءاللہ ضرور لکھیں اور Follow کریں 🤲

16/02/2026

یہ سورت قیامت کے دن کے زلزلے اور انسان کے ہر عمل کے حساب کو بیان کرتی ہے۔

Address

Madina Colony
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Mubeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share