Muhammad Ali Qadri

Muhammad Ali Qadri My official page ~ An Islamic scholar and preacher from Pakistan. Spreading the message of peace and

27/05/2024
آج  بابا جی سے میں نے پوچھا کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے.. تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں ...
23/08/2023

آج بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے

22/07/2023
تمام احباب اس روحانی محفل مین ضرور شرکت فرمائیں۔۔انشاءاللہ چکوڑی خورد میں بعد از نماز عشاء پروگرام ہو گا۔
12/07/2023

تمام احباب اس روحانی محفل مین ضرور شرکت فرمائیں۔۔انشاءاللہ چکوڑی خورد میں بعد از نماز عشاء پروگرام ہو گا۔

03/06/2023
03497452495 محمد علی
02/06/2023

03497452495 محمد علی

Address

Gujrat

Telephone

+923497452495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ali Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category