Lafz our jazbaat

  • Home
  • Lafz our jazbaat

Lafz our jazbaat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lafz our jazbaat, Digital creator, Gujrat, .

06/07/2026
اور اگر تم مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بے کار ہو تو قصور آپکا نہیں ہے۔۔ کسی دوسرے کی تنگ نظری کے ذمہ دار تم تو نہیں ہو...
02/07/2026

اور اگر تم مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بے کار ہو تو قصور آپکا نہیں ہے۔۔ کسی دوسرے کی تنگ نظری کے ذمہ دار تم تو نہیں ہو۔۔🫠

30/06/2026

ہر سال بڑھتا ہوا ٹمپریچر ☀️ اس بات کی دلیل ہے کہ زمین چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ ابھی بھی وقت زیادہ سے زیادہ درخت 🌲 لگائیں ورنہ میں رہنے کے قابل نہیں رہوں گی

10/06/2026

*‏مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں آگ لگ گئی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق، متعدد زخمی!!*

10/06/2026

*مری: سیاحوں کی وین میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی*

مری کے علاقے کھجٹ میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک وین میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار وین بے قابو ہو کر حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے بعد گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، وین کا سلائیڈنگ دروازہ نہ کھلنے کے باعث مسافر گاڑی میں پھنس گئے جس سے جانی نقصان میں اضافہ ہوا

ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں

Address

Gujrat

Telephone

+923126210795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz our jazbaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lafz our jazbaat:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share