Humans Of Malik Pur

Humans Of Malik Pur ملک پور اور اس کے گردونواح کی ہر خبر کے لیے فالو کریں

Permanently closed.
18/06/2025

انالله واناالیه راجعون
‎مک اقبال ملک بلال ملک شمع ملک سہیل کے والد اطلس اقبال اور داؤد اقبال
‎کے دادا ملک شفیع قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں

افسوسناک خبر 😭😭عید کی خوشیاں غم میں بدل گئی عید کے پہلے دن ہی خوفناک ایکسیڈنٹ،حاجی والا روڑ پے کار اور موٹر سائیکل کے در...
07/06/2025

افسوسناک خبر 😭😭
عید کی خوشیاں غم میں بدل گئی عید کے پہلے دن ہی خوفناک ایکسیڈنٹ،حاجی والا روڑ پے کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ٹبہ جلالپور صوبتیاں کے رہائشی موٹر سائیکل سوار ایک مرد ایک خاتون موقع پرہی جانبحق،جب کہ کار سوار موقع سے فرار،بتایا جاتا ہے کہ گاڑی بھی رینٹ پر تھی،

انالله واناالیه راجعون                        ‎ملک علی حمزہ سعودی عرب اور ملک شمہ فوجی کے والد صاحب ملک غلام حسین فوجی ص...
28/05/2025

انالله واناالیه راجعون
‎ملک علی حمزہ سعودی عرب اور ملک شمہ فوجی کے والد صاحب ملک غلام حسین فوجی صاحب قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی علاقے  دریکڑی عمروال کے قریب  ہائی ایس اور سکول رکشہ میں تصادم ایک بچہ اور رکشہ ڈرائیور  عمرا...
26/05/2025

کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی علاقے
دریکڑی عمروال کے قریب ہائی ایس اور سکول رکشہ میں تصادم
ایک بچہ اور رکشہ ڈرائیور عمران شاہ ہلاک 4 زخمی بچوں کو عزیز۔بھٹی شہید ہاسپٹل گجرات منتقل کردیا گیا ہے ذرائع

گجرات سے آئے ہوئے سیاحوں کے حوالے سے افسوناک خبر ہے گاڑی جگلوٹ اسکردو روڈ JSR پر استک نالے کے قریب گنجہ پڑی کے علاقہ میں...
24/05/2025

گجرات سے آئے ہوئے سیاحوں کے حوالے سے افسوناک خبر ہے گاڑی جگلوٹ اسکردو روڈ JSR پر استک نالے کے قریب گنجہ پڑی کے علاقہ میں گہری کھائی میں دریا کنارے مل گئ ہے ریسکیو ٹیمیں باڈیز ریکور کرنے میں مصروف ہیں

گاڑی اور باڈیر 8 دن سے کھائی میں پڑی ہیں، تصویر میں دیکھی جاسکتی ہیں۔۔ ایک بدقسمت لڑکا زخمی حالت میں گاڑی سے نکل کر قریبی چٹان پر بیٹھا ہے اور وہیں ڈیتھ ہوئی ہے۔۔۔حکومتی اداروں کی بے حسی، ٹورازم اور بائیکنگ کے احباب کے علاوہ الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کے ایکٹیو ہونے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی آئی اور انتظامیہ بھی بلآخر پھر جاگ اٹھی

فیملیز کے لیے انتہائی کرب کے یہ دن گزرے اور اب یہ غم بھی بہت بڑا ہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں رکھے انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

___________
یاد جاتا چلوں کہ الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی کی یہ ٹیم اپنی مدد آپ کے تحت اس تلاش کے لئے 150 کلومیٹر کا رقبہ اپنے اس ریسرچ آپریشن میں شامل رکھے ہوئے تھی
جو ایک بہت مشکل ترین اور صبر آزما کام تھا
بھلے نتیجہ خوش آئند نہیں تھا لیکن تلاش مکمل کی اور کم از کم ان کی ڈیڈ باڈی مل گئی ۔ اللہ ان کو جزائے خیر دے

23/05/2025
نسل کشی کی بدترین مثال ! نصار خاندان کو کل مکمل طور پر شہری رجسٹر سے مٹا دیا گیا — دادا سے لے کر پوتے تک۔ان میں سے کوئی ...
23/05/2025

نسل کشی کی بدترین مثال !

نصار خاندان کو کل مکمل طور پر شہری رجسٹر سے مٹا دیا گیا — دادا سے لے کر پوتے تک۔

ان میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا۔❤️‍🩹

21/05/2025

ٹانڈہ چوک جلال پور جٹاں پر سیاسی شخصیات کا پیٹرولنگ پولیس سے ٹاکرا ۔۔

جلالپور صوبتیاں موٹرسائیکل رکشہ اور ڈمپر میں تصادم علی رضاجانبحق  پانچ زخمی  تین کی حالت سیریس بتائی جارہی ہےانچارج محمد...
21/05/2025

جلالپور صوبتیاں موٹرسائیکل رکشہ اور ڈمپر میں تصادم علی رضاجانبحق پانچ زخمی تین کی حالت سیریس بتائی جارہی ہےانچارج محمد شاہد ملکپورپیٹرولینگ پولیس موقع پرجابحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق برنالا کانیاں اور خربوجہ سے ہےزخمیوں کو 1122کڑیانولا اور 1122گجرات کی مددسے گجرات عزیز بھٹی ہسپتال ریفرکردیاگیا

‏شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہےاب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہےمیں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیںما...
21/05/2025

‏شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہے
اب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہے
میں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیں
ماں! مجھے سرخ گلابوں سے بھی ڈر لگتا ہے

یہ سفاکیت اور درندگی کی انتہا ہے معصوم بچوں کی جان لینے والوں کو اللہ تعالیٰ غارت کرے۔ 💔


Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans Of Malik Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share