Apna Gujrat News

Apna Gujrat News اول سے آخر تک عوام کی آواز اپنا گجرات نیوز کے ساتھ

13/10/2024
صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گجرات آمدضلی انتظامیہ کی چوہدری شافع حسین کو گجرات میں جاری ترقیاتی پ...
13/10/2024

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گجرات آمد
ضلی انتظامیہ کی چوہدری شافع حسین کو گجرات میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ
تفصیلی ملاقات کے موقع پر MNA۔ نصیر عباس MPA سید مدد علی شاہ ،چوہدری اعجاز رنیا اور دیگر لیگی کارکنان موجود

07/10/2022
07/10/2022

ایس ایچ او نے شہری کو کتا بنا دیا

سربراہ لاہور پولیس/ نوٹس

تھانہ بادامی باغ میں ایس ایچ او کاشہری کو کتا بن کر بھونکنے پر مجبور کرنے کا معاملہ،

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا نوٹس ، ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب،
سی سی پی او لاہور کا معاملہ کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،

اختیارات سے تجاوز اور انسانیت کی تذلیل ہر گز برداشت

گجرات: کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے رشیدہ شفیع ٹراما سینٹرمیں  رشید شفیع فاؤنڈیشن اور شیخ عمر کی طرف سے عطیہ کی گئ...
07/10/2022

گجرات: کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے رشیدہ شفیع ٹراما سینٹرمیں رشید شفیع فاؤنڈیشن اور شیخ عمر کی طرف سے عطیہ کی گئی سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کردیا ہے ، ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر عابد محمود غوری، ڈی ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود, ممتاز سماجی شخصیات امتیاز کوثر، میاں محمد اعجاز اس موقع پر موجود تھے کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے بتایا کہ سی ٹی اسکین مشین کی تنصیب پر 4 کڑور روپے لاگت آئی ہے تمام اخراجات رشید شفیع فاؤنڈیشن اور شیخ عمر نے برداشت کئے، سی ٹی اسکین مشین کے اضافے سے ٹراما سینٹر میں آئے مریضوں کو سی ٹی اسکین کی مفت سہولت میسر ہو گی، بعد ازاں انہوں نے ٹراما سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ، کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے خدمت خلق اور سی ٹی اسکین مشین کی فراہمی پر امیتاز کوثر ، شیخ عمر اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gujrat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Gujrat News:

Share