24 Sky News

24 Sky News 24 SkyNews

16/07/2025

پاکستان کے معروف اینکر پرسن رانا عظیم کو دھمکیاں اور ساتھ لفافہ کی آفر۔۔۔۔ رانا عظیم یوٹیوب سے کتنے پیسے کماتے ہیں ؟ اور وہ پیسہ کہا استعمال ہوتا ہے؟
پاکستانی سیاسی صورتحال پر اہم ترین معلومات
رانا عظیم کے حیران کن انکشافات
For More Updates Please Subscribe our YouTube Channel.
https://youtu.be/m4E1sVwAKOM?si=z0YbUNX4dS1fprH_

14/07/2025

سرائے عالمگیر: پی ٹی آئی ورکرز پاکستان اور سسٹم کی تبدیلی چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈا پور اپنے صوبے پر توجہ دیں پ
پی ٹی ائی ورکرز کو استعمال نہ کریں ملک علی رضا اعوان پی پی 27 جماعت اسلامی

06/07/2025

سرائے عالمگیر: افسوسناک واقعہ، بارشی پانی قبرستانوں میں داخل، قبروں میں دراڑیں پڑ گئی
بارشی پانی سڑکوں پر جمع، عوام۔شدید پریشان تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

06/07/2025

سرائے عالمگیر: 10 محرم الحرام کا ماتمی جلوس کوٹیاں امام بارگاہ سے برآمد ہو کر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نقی شاہ کی رہائش گاہ سے ذولجناح برآمد ہو کر ڈیرہ شانہ شاہ پر اختتام پذیر ہوگا
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

06/07/2025

سرائے عالمگیر: 9 محرم الحرام مجلس اختتام پذیر، ڈیرہ سید منظور حسین شاہ پر سینہ کوپی کی گئی
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

03/07/2025

سرائے عالمگیر: مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ 48 سالہ شخص نے نہر میں چھلانگ لگا دی خودکشی کی کوشش مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے ناکام بنا دی
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

03/07/2025

سرائے عالمگیر: تھانہ سٹی کی حدود سے 2 ڈکیتی کے جرم میں گرفتار ملزمان فرار ہونے والوں کو دوبارہ دھڑ لیا گیا
سی سی ڈی گجرات کی بہترین حکمت عملی، جرائم پیشہ عناصر گرفت میں ا گئے
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

30/06/2025

سرائے عالمگیر: عرفان بٹ این اے 62 کی جانب سے صدر سرائے عالمگیر پریس کلب HOJ احتشام راٹھور کے اعزاز میں پریس کلب عہدیداران و ممبران کو شاندار عشائیہ دیا
مکمل تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں

30/06/2025

سرائے عالمگیر تھیلسیمیا کے بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب، معززین علاقہ اوورسیز پاکستانیوں اور الخدمت فاؤنڈیشن کی شرکت
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

27/06/2025

سرائے عالمگیر: بے روزگاروں اور معذوروں کا سہارا الخدمت فاؤنڈیشن، ریڑھی اور ویل چیئر تقسیم
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

26/06/2025

سرائے عالمگیر: منڈی بہاوالدین روڈ پر حادثہ، ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا
تفصیلات جانئے احتشام راٹھور کی اس رپورٹ میں

24/06/2025

سرائے عالمگیر پبلک پارک جنگل نما جگہ کو خوبصورتی میں تبدیل کر دیا شہر کی عوام کے لیے واحد پبلک پارک، ٹینکی گراؤنڈ کے نزدیک اپنی مدد آپ کے تحت پارک کی تعمیر
دن رات محنت کر کے تعمیر کی گئی، سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور 24 نیوز کی عوامی پارک کے حوالے سے اہم گفتگو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 Sky News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 24 Sky News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share