Kotla Media

Kotla Media Ch. Anjum Waseem | Journalist |Anchor | Content Creator | Vlogger | Digital Creator | Social Media Marketing & Promotions Expert kotla media.

kotla news media forum.imtihan news.tum news live .alamgir newsch anjum waseem

03/08/2026

انتخابی میدان میں کامیابی کیسے ملی؟ اندرونی حکمتِ عملی پر ایک نظر ۔۔

بلاشبہ ! چوہدری ذیشان کی تاریخی جیت میں چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
03/08/2026

بلاشبہ ! چوہدری ذیشان کی تاریخی جیت میں چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

کھاریاں: ڈوگہ کالونی میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہکھاریاں کی ڈوگہ کالونی میں چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں 2 خواتین سم...
03/08/2026

کھاریاں: ڈوگہ کالونی میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ
کھاریاں کی ڈوگہ کالونی میں چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

03/08/2026

کوٹلہ ارپ علی خان میں ساون کی رم جھم شروع

02/08/2026

چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے میدان مار لیا

فائنل رزلٹ ۔۔
02/08/2026

فائنل رزلٹ ۔۔

02/08/2026

ڈیرہ چوہدری عبدالمالک گجرات میں جشن ۔۔

02/08/2026

فیصلہ میدان میں ہو چکا…
اب سب کی نظریں سرکاری اعلان پر ہیں۔
امید یہی ہے کہ جو فیصلہ عوام نے دیا، وہی کاغذ پر بھی نظر آئے۔

02/08/2026

کوٹلہ پولنگ اسٹیشن پر چوہدری ذیشان کی فتح سے پہلے ہی چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے جانثار ساتھی پُراعتماد تھے۔ انہیں یقین تھا کہ اسی پولنگ اسٹیشن سے فتح ان کا مقدر بنے گی۔ آخر ایسا اعتماد کیوں تھا؟ دیکھیے دن کے وقت ہونے والی یہ دلچسپ گفتگو، صرف اس ویڈیو میں۔

02/08/2026

سارا الیکشن ایک طرف، باؤ اکمل صاحب کے بھنگڑے ایک طرف! 🔥 چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ڈیرے پر باؤ اکمل صاحب نے ایسا رنگ جمایا کہ محفل لوٹ لی۔❤️❤️❤️

Address

Bhimber Road Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990

Telephone

+923445122854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotla Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share