Punjab Post

Punjab Post online news News update

30/06/2025

ایس پی (SP)انویسٹی گیشن گجرات
مہر محمد ریاض ناز نے آج سے ڈی پی او(DPO) گجرات کا چارج سنبھال لیا

رضوان عمر گوندل ڈی پی او گجرات تعینات انکا تعلق ضلع منڈی بہاوالدین سے ہےزرائع
24/06/2025

رضوان عمر گوندل ڈی پی او گجرات تعینات
انکا تعلق ضلع منڈی بہاوالدین سے ہے
زرائع

17/06/2025
کل بروزسوموارسےنور کمپلیکس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ کےساتھ منڈی مویشاں لگےگی، جہاں پرکوئی پرچی نہیں ہوگی،چیف آفیسربلدیہ لالہ...
25/05/2025

کل بروزسوموارسےنور کمپلیکس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ کےساتھ منڈی مویشاں لگےگی، جہاں پرکوئی پرچی نہیں ہوگی،
چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ

منڈی بہاؤالدین کے علاقے ہیڈ رسول کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جہلم کے رہائشی خاندان کی چھ ماہ کی بچی سمیت پانچ خ...
14/05/2025

منڈی بہاؤالدین کے علاقے ہیڈ رسول کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جہلم کے رہائشی خاندان کی چھ ماہ کی بچی سمیت پانچ خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر نہر اپر جہلم میں جا گری۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کار میں چھ خواتین سوار تھیں، جو رسول گاؤں میں ایک عزیز کی وفات پر تعزیت کے لیے جا رہی تھیں۔ حادثے کے نتیجے میں عشرت بی بی نامی خاتون کو زندہ بچا لیا گیا، جبکہ دیگر پانچ خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں چھ ماہ کی عنابیہ خالد، 38 سالہ نغمہ ندیم، 20 سالہ عطیہ، 50 سالہ شاہدہ ایوب، اور کار ڈرائیور 38 سالہ سمیرہ ثاقب شامل ہیں۔ یہ تمام افراد جہلم کے علاقے شمالی محلہ کے رہائشی تھے۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو نکالا اور زخمی خاتون کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

تمام رہائشیوں کو اطلاع کی جاتی ہے ۔۔آج رات بلیک آوٹ رے گا ، اپنے گھروں اور آس پاس مارکیٹ کی ساری لائٹس بند کر دیں۔ شکریہ...
07/05/2025

تمام رہائشیوں کو اطلاع کی جاتی ہے ۔۔
آج رات بلیک آوٹ رے گا ، اپنے گھروں اور آس پاس مارکیٹ کی ساری لائٹس بند کر دیں۔ شکریہ
منجانب کینٹونمنٹ بورڈ کھاریاں

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا
06/05/2025

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا

PECA ACT 2025
05/05/2025

PECA ACT 2025

گجرات تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس کی بروقت کاروائیراولپنڈی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کرنےوالے ...
05/05/2025

گجرات تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس کی بروقت کاروائی
راولپنڈی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کرنےوالے دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا
تفصیلات کے مطابق مورخہ 29 اپریل کو راولپنڈی کی رہائشی خاتون نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ کو درخواست پیش کی ملزمان نے اسے کام دلوانے کے لیے لالہ موسیٰ بلوایا۔وہ لالہ موسی آئی تو 2 ملزمان اسے موٹرسائیکل پر بٹھا کر موضع گجو کے ایک ڈیرہ پر لے گئے اور باری باری جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے فوری مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔
ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل ذوالفقار علی بھٹہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ مہر محمد عتیقSi،علی بہادر Siاور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف مقامات پرریڈ کرکے چند دنوں کے اندر دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش مقدمہ جاری ہے۔

Address


Telephone

+971525725511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Post:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share