S N.News network

S N.News network ہرخبر تصدیق شدہ

30/08/2022
11/04/2020

اسلام علیکم میں انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کے گورنمنٹ کے آرڈرز کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران محکمہ صحت کے تمام ملازمین کو مکمل استثنی حاصل ہے لیکن اس کے باوجود کل لیب ٹیکنیشن ذیشان کے ساتھ بسم اللہ موڑ پر ریاض نامی پولیس ملازم نے بد تمیزی کی جب کہ آج ڈنگہ چوک پر عبد القیوم اور فیض رسول کے ساتھ ڈیوٹی پر آتے ہوئے عون نام پولیس کانسٹیبل نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیار کیا، ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ متعلقہ پولیس ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: ڈاکٹر جمشید دلاور (نائب صدر PMA ڈسٹرکٹ گجرات)

10/04/2020

دولت نگر ۔۔لاک ڈاون کے دوران کھلنے والی زرعی سیکٹر کی دوکانوں پر لوٹ مار کا نوٹس لیا جائے۔کھل ۔کھاد سبزیات وغذائ اجناس کے بیج200 فیصد مہنگے فروخت ہو رہے ہیں

07/02/2020

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S N.News network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S N.News network:

Share