The Village Lambra

The Village Lambra I believe that if we cannot fight against oppression, there is no problem in raising our voice

بھائی مھٹو لانمبڑہ ❤️آپ کا شمار لانمبڑہ کی ان شخصیاٹ میں ہوتا ہے کہ جن کی لانمبڑہ کیلئے خدامات فراموش نہیں کیں جا سکتیں۔...
14/07/2025

بھائی مھٹو لانمبڑہ ❤️
آپ کا شمار لانمبڑہ کی ان شخصیاٹ میں ہوتا ہے کہ جن کی لانمبڑہ کیلئے خدامات فراموش نہیں کیں جا سکتیں۔

خدا تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور تندرستی عطا فرمائے

پیر سید عامر شاہ سرکار سے ہونے والی گزشتہ ملاقات میں انہوں نے بتایا کے انہیں افسوس ہے کے لوگ من گھڑت باتوں پر بلا تحقیق ...
29/06/2025

پیر سید عامر شاہ سرکار سے ہونے والی گزشتہ ملاقات میں انہوں نے بتایا کے انہیں افسوس ہے کے لوگ من گھڑت باتوں پر بلا تحقیق کیے یقین کر لئتے ہیں اور بلکل نہیں سوچتے کے ان کے اس عمل سے کسی کی عزت کا کتنا نقصان ہوتا ہے۔۔۔

ان کا کہنا تھا خدا کیلئے پہلے تخقیق کر لیا کریں کسی سنی سنائی بات پر کھبی اک دم یقین نہ کریں۔۔۔

Love you iran 💖
27/06/2025

Love you iran 💖

✅ High in Fiber✅ High in Protein✅ Vitamins And Minerals👍 Best For Diabetes👍 Best For Weight Loss👍 Recommended By Dr's---...
23/06/2025

✅ High in Fiber
✅ High in Protein
✅ Vitamins And Minerals
👍 Best For Diabetes
👍 Best For Weight Loss
👍 Recommended By Dr's
----
✅ Glycemic index < 35%
----

For Details And Cash On Free Delivery:
03420012288
----

15/06/2025

Love You Iran 🇮🇷

Alhamdulliah Waleed Mhr Or Danish Javed Master Lambra ne Aj Blood Cancer me mubtila Afrad ke liye khoon atya kiya 🙂💝 All...
14/06/2025

Alhamdulliah Waleed Mhr Or Danish Javed Master Lambra ne Aj Blood Cancer me mubtila Afrad ke liye khoon atya kiya 🙂💝 Allah Tala Qabool Farmaye

بلڈ کینسر اور ہیموفیلیا جیسے خطرناک مرض میں مبتلا بچوں کو اپنا خون عطیہ کر کے ان کی زندگیاں بچائیں
12/06/2025

بلڈ کینسر اور ہیموفیلیا جیسے خطرناک مرض میں مبتلا بچوں کو اپنا خون عطیہ کر کے ان کی زندگیاں بچائیں

ماشااللہ 💝 مریم نواز صاحبہ بگ فین میم 💝--          Maryam Nawaz Sharif
11/06/2025

ماشااللہ 💝 مریم نواز صاحبہ بگ فین میم 💝
-
-
Maryam Nawaz Sharif

پچلی پوسٹ پر ایک بھائی کا کمنٹ آیا کے فلانے ٹمکانے اگر تمیہں پرانی چیزیں اتنی پسند ہیں تو موبائل کیوں رکھا ہوا ہے۔وہ ایس...
11/06/2025

پچلی پوسٹ پر ایک بھائی کا کمنٹ آیا کے فلانے ٹمکانے اگر تمیہں پرانی چیزیں اتنی پسند ہیں تو موبائل کیوں رکھا ہوا ہے۔

وہ ایسا ہے بردر موبائل آج کے دور کی ضرورت ہے جیسا کہ میں جو جاب کرتا ہوں اس میں اسکی ضرورت ہے اس کے بگیر وہ مجھے جاب سے ہی نکال دیں-

اگر قدرت مجھے ایسا موقع دے کہ میں اس زمانے میں باقی زندگی گزار سکوں تو یقیناً میں موبائل چھوڑ دوں بلکہ وہاں تو موبائل تھے ہی نہیں 🙂

Barhaal Apke qeemti cmnt ka shukriya

# Masood Anwar

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)
10/06/2025

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)

خدا کی قسم اگر قدرت مجھے ایک طرف اٹلی کا ویزا اور دوسری طرف ایسی پرانی زندگی کی آفر کرے  تو میں ایسی پرانی زندگی کو اپنا...
10/06/2025

خدا کی قسم اگر قدرت مجھے ایک طرف اٹلی کا ویزا اور دوسری طرف ایسی پرانی زندگی کی آفر کرے تو میں ایسی پرانی زندگی کو اپنا لوں
۔
۔

Address

Gujrat

Telephone

+923436500103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Village Lambra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Village Lambra:

Share

Category