9 News

9 News Justice � for Others

28/08/2023

گجرات کے نواحی علاقے باغانوالا میں مبینہ بم دھماکہ 4 بچے شدید زخمی۔۔۔

28/08/2023

گجرات : بجلی کے بلوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی ۔

27/08/2023

گجرات کا چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ۔۔۔۔۔۔
ہزاروں روپے قمیت والے ٹریک سوٹ 2 روپے گرام کے حساب میں۔۔۔۔
تو دیر کس بات کی ابھی 👇وزٹ کریں۔۔

25/08/2023

شہریوں کو بہترین میونسپل سروسز کی فراہمی۔۔۔۔۔

25/08/2023

ڈپٹی کمشنر گجرات کا علی الصبح سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کا دورہ

25/08/2023

گجرات پولیس منشیات💉 فرشوں کے خلاف متحرک۔۔۔

21/08/2023

بارش میں ٹریفک وارڈنز شہریوں کی مدد اور راہنمائی کیلئے سڑکوں پر موجودہیں۔

21/08/2023

پولیس اہلکار نے آئی جی پنجاب کو گالیاں کیوں نکالی؟
اہلکار کو جیل بند کیوں کیا گیا؟؟ آئی جی پنجاب کی جیل بند اہلکار سے ملاقات کے بعد انکشافات سامنے آگئے۔۔

21/08/2023

سڑک پر آئی جی پنجاب کو گالیاں نکالنے والے اہلکار کو آئی جی پنجاب نے گلے لگا لیا ویڈیو وائرل۔۔۔۔۔۔

19/08/2023

گجرات میں خوفناک ٹریفک تصادم۔

گجرات: دو موٹر سائیکل سواروں کی آپس میں ٹکر

19/08/2023

گجرات: پولیس کی دبنگ کاروائی۔

گجرات: زمین کے تنازعہ پر4 افراد کو قتل کرنے والا انتہائی خطرناک"مجرم اشتہاری اجمل تاج سکنہ بٹر " گرفتار

18/08/2023
18/08/2023

پاکستان ٹیلی ویژن میں بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر گجرات چوہدری فیضان ارشاد کو منتخب ہونے پر سیاسی وسماجی شخصیات سمیت دوست احباب کی مبارکباد ۔۔۔

Gujrat

16/08/2023

پاکستانی عوام پر ایک بار پھر پٹرول بھم گرا دیا گیا۔ عوام کی مہنگائی نے چیخیں نکال کر رکھ دی مزید احوال جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔۔

Thanks Allah Almighty And thanks to My parents for always being my greatest supporter that's why i get a great achieveme...
16/08/2023

Thanks Allah Almighty And thanks to My parents for always being my greatest supporter that's why i get a great achievement. Now i am selected as Crime Reporter District Gujrat on ptv news.and a special thanks to my respected teacher Mr. Adnan Khan Sahib, due to whose efforts I am at this position.

نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں17 روپے50 پیسے  اضافہ کردیاگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیم...
16/08/2023

نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں17 روپے50 پیسے اضافہ کردیاگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیاگیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات سے ہوگیا۔ اضافے کے بعد پٹرول 272.95 روپے سے بڑھ کر 290 روپے 45 پیسے کا ہو گیا،جبکہ ڈیزل 273 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر 293 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔

16/08/2023

تھانہ کڑیانوالہ پولیس کی دبنگ کاروائی اسلحہ کے زور پر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔

15/08/2023

سلیمانی ہیر ڈریسر اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام گجرات یونٹ کی پہلی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب بھر سے ہیر ڈریسروں کی وسیع تعداد میں شرکت۔۔۔۔۔

15/08/2023

گجرات میں بچوں سے درندگی کے واقعات تھم نہ سکے سرائے عالمگیر کے علاقے میں ایک اور معصوم بچہ انسانی ہوس کا شکار۔ ملزم نے انسانیت کی ساری حدیں عبور کر دی ۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں

13/08/2023

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کے حوالے سے 8ویں سالانہ رنگارنگ تقریب کے لیے پنڈال سج دھج گیا۔مزید احوال جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

13/08/2023

پاکستان کا 76th یوم آزادی کے حوالے سے ڈائریکٹر اسپائر گروپ آف کالجز گجرات کیمپس"محترم جناب محمد شبیر وڑائچ صاحب" کا پیغام اس پیغام کو ضرور سنئے اور آگے لوگوں تک پہنچائیں۔۔۔۔

13/08/2023

گجرات کا واحد نوجوان جو ہزاروں مالیت کے مہنگے برانڈ کے سوٹ کلو کے حساب سے فروخت کرنے لگا۔ نہ سیل کا انتظار نہ ہی کوئی لمبی قطار جلدی آئیں اور جلدی حاصل کریں۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

12/08/2023

پروگرام "آج دا مہمان ساڈی جان" وچ ساڈے آج دے مہمان جناب اعجاز تنولی صاحب (مانسہرہ) مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔

11/08/2023

گجرات کے تاجروں لاکھوں روپے لگا کر گاہکوں کے منتظر۔ تاجر پھٹ پڑے۔ مزید احوال جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔

10/08/2023

گجرات شہر کے اندورن میں واقع عنائیت پارک انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل جگہ جگہ گندگی غلاظت کے ڈھیر۔مزید تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں۔۔۔۔

10/08/2023

گجرات کا ایسا نوجوان جس نے خان سے محبت ثابت کر دی ۔ جشن آزادی پر پاکستانی پرچم کی بجائے تحریک انصاف کا پرچم ڈھونڈنے نکل آیا۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔۔

10/08/2023

گجرات اسپائر گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد۔ جس میں استاتذہ سمیت بچوں کی وسیع تعداد میں شرکت۔ ڈائریکٹر اسپائر کالج اور پرنسپل اسپائر کالج کی بچوں کو فیس میں بڑا ریلیف۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

10/08/2023

پنجاب پولیس کا انوکھا تفتیشی۔ شرم کی ساری حدیں پار کر ڈالا جوان لڑکی کے سامنے برہنہ لیٹ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ویڈیو منظر عام پر ۔۔۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/.

Address

Jalalpur Jattan Road Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 9 News:

Videos

Share



You may also like