Kharian News And Updates

Kharian News And Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharian News And Updates, Media/News Company, Kharian, Gujrat.

28/08/2024
05/06/2024

"مجھے جتنی گالیاں پڑی ہیں شائد کسی کو نا پڑی ہوں،" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Well done 👏 ✔️ 👍
05/06/2024

Well done 👏 ✔️ 👍

توہین عدالت کیس نہیں بنے گا ہمیں امید ہے
29/05/2024

توہین عدالت کیس نہیں بنے گا ہمیں امید ہے

28/05/2024

جاتی امرا کے ٹھگ نے اپنے درباریوں سے بلا مقابلہ منتخب ہو کر چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو امتحان میں ڈالا ہے، بھگوڑے کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد شاہراہِ دستور پر اندھوں، بہروں اور گونگوں کا مارچ پاسٹ جاری ہے۔

اپنے قیام کے کم و بیش 30 برس بعد بھی نون لیگ کی حیثیت شریفوں کی ذاتی جاگیر اور ان کی نکمّی اولاد کیلئے وراثتِ بَد سے بڑھ کر کچھ نہ ہے۔

خود آمریت کی گود میں سیاسی جنم پانے والا جنرل جیلانی کا لونڈا چار عشروں بعد بھی گود سے اترنے اور شخصی آمریت کی چوسنی منہ سے نکالنے کو تیار نہیں، تاریخ کے اس ناکام ترین اور رُسوائے زمانہ سیاسی دیہاڑی باز کی زبان، ضمیر اور عمل سب جنگل کے نام نہاد بادشاہ کے بھاری بھرکم قدموں تلے ہیں۔

جنگل راج ججز سمیت جس بھی ناپسندیدہ شخصیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، لندن جائیدادوں کے اسیر اس کرائے کے ٹٹو کو چابی دی جاتی ہے،الیکشن کمیشن اور عدالتِ عظمیٰ بھگوڑے کے بلامقابلہ انتخاب کا نوٹس لیں اور اسی معیار پر اس کا تجزیہ کریں جس پر تحریک انصاف کے صاف شفاف انتخابات کو پرکھا گیا، نواز شریف کے خطاب پر ترجمان تحریک انصاف کا ردعمل

https://www.siasat.pk/threads/896668

😔 😟 🙁 😥
28/05/2024

😔 😟 🙁 😥

افسوس کی بات ہے
28/05/2024

افسوس کی بات ہے

ایسی سٹیٹمنٹ کا مطلب نظام دین کا پیغام عوام کو دینا ہے
28/05/2024

ایسی سٹیٹمنٹ کا مطلب نظام دین کا پیغام عوام کو دینا ہے

28/05/2024

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔

Address

Kharian
Gujrat
50180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharian News And Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share