Kafeel News HD

Kafeel News HD A web news channel with local, national and international news.

09/08/2026

ساہیوال سنٹرل جیل میں قیدیوں کے راشن میں مبینہ خردبرد کا معاملہ سامنے آنے پر محکمہ داخلہ نے نوٹس لے لیا ڈی آئی جی جیل خانہ جات ساہیوال ریجن کامران انجم کا سنٹرل جیل کا ہنگامی دورہ🚨👨🏻‍✈️




08/08/2026

بھلوال میں زبان کاٹنے کے مبینہ واقعہ میں غریب محنت کش کے اہلِ خانہ کوجان کا خطرہ، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ🚨




06/08/2026

گجرات پولیس کی طرف سے یوم شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیاشہداء کی ملک و قوم کے لئے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پرشہداء کی فیملیز اور بچوں میں خصوصی تحائف بھی تقسیم کیے گے🇵🇰👮‍♂️🇵🇰




05/08/2026

گجرات شہر میں چہلم امام حسین ع کا دن نہایت عقیدت و احترام کا ساتھ منایا گیا ۔فل پروف سیکیورٹی کے انتظامات رہے تپتی سڑک پر مومنین ننگے پاؤں چلے آئے لبیک یا حسین ع کی صدائے بلند🚩🚔




05/08/2026

گجرات پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا گجرات پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری دیانتداری، جرات اور جانفشانی سے انجام دیتی رہے گی۔ ڈی پی او گجرات🇵🇰🚓🚔👨🏻‍✈️🇵🇰👮‍♂️🚔🚓🇵🇰






04/08/2026

حلقہ LA38جموں 5 کشمیر کے جنرل الیکشن میں۔ڈی پی او گجرات کی جانب سے اعلٰی مثالی سیکیورٹی انتظامات۔تمام جماعتوں کے کارکنان اور سپوٹرز نے خراجِ تحسین پیش کیا 👨🏻‍✈️🚔🚓





03/08/2026

سابقہ ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ کے ایل اے 38کے الیکشن پر خیالات ۔کسی بھی بد امنی اور دھاندلی کی صورت میں دما دم مست قلندر کا عندیہ۔سپورٹران کی لیڈران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان🏹





03/08/2026

ق لیگ کے حمایت یافتہ چوہدری اکبر ابرہیم کے سپورٹران میں بزرگوں کی کثیر تعداد ۔چوہدری اکبر ابرہیم کی جیت کے لیئے محوے کوشش پُرعزم اور پُرامید سپورٹرز کے چوہدری سالک حسین اور شافع حسین کے نعرے 🚜





03/08/2026

ن لیگی پہلوان نے میدان مار لیا چاروں شانے چت کر دیاحلقہ ایل اے 38 جموں 5 مسلم لیگ ن کے امیدوار ذیشان یونس 13652 ووٹ لے کر کامیاب مسلم لیگ ق کے اکبر ابراھیم 9523 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ریٹرننگ آفیسر نے رزلٹ جاری کر دیا 🦁🐅





02/08/2026

جماعت اسلامی کے امیر گجرات چوہدری عنصر دھول کا اپنی جماعت کی کمپین سے مطمعین ۔الیکشن ایل اے 38 فری اینڈ فیر ہونے کا یقین۔سپورٹران بھی پر جگہ اپنی جماعت کے شانہ بشانہ⚖️





Address

1st Floor Hilal E Ahmer Complex Gulzar E Madina Road Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923216922608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kafeel News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kafeel News HD:

Shortcuts

Share