
09/08/2025
جانشین غریب النواز حضرت قاضی سلطان محمود آوانی رحمةالله عليه و سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف صاحبزادہ رضوان منصور آوانی صاحب کی زیرِ صدارت آستانہ عالیہ مہمدہ شریف گلشنِ محبوب رحمةالله علیه میں ماہانہ 11ویں شریف کا انعقاد بڑی عقیدت و احترام سے کیا گیا۔
اس موقع پر صاحبزادہ معین الدین آوانی صاحب و جملہ سنگی حضرات موجود تھے۔