G ten news

G ten news تمام وہ دوست جو خدمت خلق کا جذبہ رکھتے ہوں۔پوری دنیا می?

07/07/2025
04/05/2025

https://www.facebook.com/share/v/16XUfAuV3G/
ارشدبیگ سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ۔۔اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بزرگوال کا بطور ریگولر ہیڈماسٹر چارج سنبھال لیا۔سکول کے سابق انچارج ہیڈماسٹر محمد آفتاب احمد نے ویلکم کیا۔اس موقع پر سعید اسعد صدر پنجاب ESTs ایسوسی ایشن گجرات اور جملہ سٹاف نے بھی نئے ہیڈماسٹر ارشد بیگ کا والہانہ استقبال کیا۔طلبہ نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں سٹاف نے ارشد بیگ کو پھولوں کے ہار پہنائے۔
محمدآفتاب احمد سابق ہیڈماسٹر سکول ہذا نے کہا ارشد بیگ کی بطور ہیڈماسٹر تعیناتی سے سکول مزید ترقی کرے گا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ارشد بیگ اسی سکول کے طالب علم بھی رہ چکے ہیں اور پہلے بطور انچارج ہیڈماسٹر فرائض منصبی سرانجام دے چکے ہیں۔
ارشد بیگ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بزرگوال نے محمد آفتاب احمد کی سکول کے لیے خدمات کو سراہا اور کہا کہ آفتاب احمد نے اپنی ہیڈشپ کے آٹھ سالہ دور میں اس سکول کو بنانے سنوارنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ان کی اس کوشش محنت لگن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
سکول ہذا کے سٹاف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سابق روایات کے مطابق ادشد بیگ کی قیادت میں سکول ہذا کا نام روشن کرنے اور تعلیمی میدان میں آگے لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
سعیداسعد صدر پنجاب ESTs ایسوسی ایشن نے کہا کہ بزرگوال کا ہر استاد اپنے تدریسی فرائض بہترین انداز میں سر انجام دے رہا ہے۔اور ان شاءاللہ سکول کی فلاح وبہبود۔طلبہ کی تدریس اور اخلاقی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں گے اور بہترین رزلٹ دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ارشد بیگ نے اس والہانہ ویلکم پرمحمدافتاب احمد اور تمام سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔

23/03/2025

آپ ہم سے اپنے کاروبار کی ایڈز چلوائیں اور اپنی سیل کو دو سے تین گنا تک بڑھائیں۔

تو ابھی ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔

For More information.
Contact us :
Md.Naheed Fathima..
+923122272000
+923006216417
www.pakeuro.com































Address

Qamr Salive Road
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G ten news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G ten news:

Share