AGN News Offical

AGN News Offical اول سے آخر عوام کی آواز AGN News کے ساتھ
؞AGN News کے ذریعے رکھیں گے مقامی و ملکی حالات سے آپ کو ہر پل با خبر ۔؞ ۔

تمام اہل اسلام اور اہلیان پاکستان کو اپنا گجرات نیوز کی طرف سے عید مبارک اللله تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرماۓ آم...
09/07/2022

تمام اہل اسلام اور اہلیان پاکستان کو اپنا گجرات نیوز کی طرف سے عید مبارک اللله تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرماۓ آمیں

*عمران خان کا پاک فوج سے متعلق واضح موقف*  تحریک انصاف عمران خان نے کہا نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں اپنی فوج کے ...
08/07/2022

*عمران خان کا پاک فوج سے متعلق واضح موقف*
تحریک انصاف عمران خان نے کہا نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں اپنی فوج کے ساتھ نہیں لڑنا چاہتا ۔اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا ،پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھنے سے ہزار درجے بہتر ہیں میں اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں.

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں اپنی فوج کے ساتھ نہیں لڑنا چاہتا اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا۔

عید پر بارس ہو گئ یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے خبر سے آگاہ کردیا (ویب ڈیسک) گرمی کے ستائے عوام کے لیے محکمہ موسمیات نے خوش...
07/07/2022

عید پر بارس ہو گئ یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے خبر سے آگاہ کردیا
(ویب ڈیسک) گرمی کے ستائے عوام کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ نئے الرٹ میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ 2 روز میں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے ہواؤں کی شدت میں کمی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGN News Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share