Al Ijaz Graphics

Al Ijaz Graphics Hey! My Name is M. Abdullah Ijaz
I'm an experienced & passionate Graphic Designer.

My name is Muhammad Abdullah Ijaz
I am a professional graphic designer
contact me for professional designing

بوجھو تو  جانیں
06/09/2024

بوجھو تو جانیں

کیسے ہیں ڈیزائن  ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے تیار کئے گئے ڈیزائن
06/09/2024

کیسے ہیں ڈیزائن
ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے تیار کئے گئے ڈیزائن

06/09/2024
پوسٹ ڈیزائن
16/07/2024

پوسٹ ڈیزائن

اس دفعہ کے کورس میں جہاں بہت سی نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی وہیں دو چیزوں پر خاص طور پر فوکس کیا گیا ہے :1۔ ہر سٹوڈنٹ کو...
03/06/2024

اس دفعہ کے کورس میں جہاں بہت سی نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی
وہیں دو چیزوں پر خاص طور پر فوکس کیا گیا ہے :
1۔ ہر سٹوڈنٹ کو باقاعدہ نگرانی میں لائیو پریکٹس کروائی جائے گی۔
بالفاظ دیگر آپ سمجھ لیں کہ ہاتھ سے پکڑ کر چلانا سکھایا جائے گا گرافک ڈیزائننگ میں!
2۔ دوسری چیز یہ ارادہ ہے کہ ڈیزائن کے نئے نئے ٹرینڈز کے بارے میں بھی بہت کچھ سکھایا جائے گا ان شاء اللہ!

عثمان حبیب

پینا فلیکس ڈیزائنکیسا بنا ہے؟
22/05/2024

پینا فلیکس ڈیزائن
کیسا بنا ہے؟

21/04/2024

فری کورسز کہاں سے کیے جاسکتے ہیں؟

اگر آپ فری میں کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے!

تحریر عثمان حبیب

عموماً سٹوڈنٹس کو مشورہ دیتا ہوں کہ کوئی پیڈ کورس کرنے سے پہلے آپ یوٹیوب سے سیکھ لیں اور جس بھی فیلڈ میں جانا چاہتے ہیں تو اس کے متعلق یوٹیوب پر بیسک معلومات پہلے ضرور حاصل کرلیں۔
نیچے کچھ یوٹیوب کے چینلز بتا رہاہوں جو معیاری اور اچھا کونٹینٹ دیتے ہیں اور جن سے کافی کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے یوٹیوب چینل سے سیکھ سکتے ہیں :
1۔Marketing Fundas
2۔WsCube Tech
3۔ Green Learn Academy
4۔ Hisham Sarwar
5۔ Umar Tazkeer

سرچ انجن آپٹمائزیشن SEO سیکھنے کے لیے ان چینلز کا وزٹ کیجیے :
1۔Hisham Sarwar
2۔Umar Tazkeer
3۔WsCube Tech
4۔ Marketing Fundas

اگر گرافک ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو درج ذیل چینل پر اچھا مواد ملے گا:
1۔ GFXMentor
2۔ Satori Graphics
3۔ As Graphics
4۔ Rajeev Mehta
5۔ PiXimperfect
6 - Design Academy
7۔ Mohamed Achraf
8۔ Adobe Ai
9 ۔ Dansky
10 ۔ Grapocean
11۔ Apple Graphic Studio
ان میں سب سے بہترین چینل جی ایف ایکس مینٹور، ستوری گرافکس اور راجیو میتھا ہیں۔

ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنے کے لیے جی ایف ایکس مینٹو، بلی فور یو، راج فوٹو وغیرہ چینل سے سیکھ سکتے ہیں۔
1۔ GFXMentor
2۔ Billi 4 You
3۔ Raj Photo Editing and Much More
4۔ Premiere Basics
5۔ Cinecom . net

فوٹو گرافی اور فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے یہ چینلز مفید ہیں:
1۔ PiXimperfect
2۔ dslr9
3۔ Kunal Malhotra

فلم میکنگ
1۔ Digifilming

ویب ڈیزائننگ -ورڈ پریس وغیرہ کے لیے یہ چینلز دیکھ سکتے ہیں:
1۔ deSaleemi
2۔ Nayyar Shaikh
3۔ WP Academy

ویب ڈیویلپمنٹ یعنی ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس ، جاوا سکرپٹ اور پی ایچ پی سیکھنے کے لیے دیکھیے :
1۔ Yahoo Baba
2۔ CodeWithHarry
3۔ WsCube Tech

کوڈنگ اور پروگرامنگ وغیرہ سیکھنے کے لیے درج ذیل چینلز کا وزٹ کرسکتے ہیں:
1۔ CodeWithHarry
2۔ Codanics
3۔ WsCube Tech

فری لانسنگ سیکھنی ہے تو سر ہشام سرور، سر عرفان ملک، اور ایچ بی اے سروسز چینلز سے سیکھ سکتے ہیں۔
1۔Hisham Sarwar
2۔ HBA Services
3۔ Irfan Malik

ایمرجنگ ٹیکنالوجی جیسے ڈیٹا سائنس، اے آئی ، ڈیپ لرننگ، ڈیٹا اینالائسز وغیرہ سیکھنے کے لیے :
1۔ Emerging Technologies

اے آئی سیکھنے کے لیے سر عرفان کا چینل بہترین ہے۔
1۔ Irfan Malik
اس کے علاوہ اس پلیٹ فارم سے بھی سیکھ سکتے ہیں:
2۔ DeepLearningAI

سائبر سیکورٹی اور ایتھکل ہیکنگ کے لیے :
1۔ WsCube Cyber Security
2۔ WsCube Tech
3۔ Cyberwings Security

بزنس سے متعلقہ معلومات اور آئیڈیاز کے لیے :
1۔ Business Talks
2۔ Dr. Vivek Bindra
اس کے علاوہ تھوڑا اوپر لیول کے بزنس کو سمجھنے مختلف بزنس آئیڈیاز سیکھنے اور سٹارٹ اپس کے لیے شارک ٹینک کے شوز بھی یوٹیوب پر دستیاب ہیں۔

عثمان حبیب

کون سا ڈیزائن زیادہ بہتر ہے؟اور کیسا بنا ہے؟
18/04/2024

کون سا ڈیزائن زیادہ بہتر ہے؟
اور کیسا بنا ہے؟

رمضان البارک  کا ایک ڈیزائن
15/04/2024

رمضان البارک کا ایک ڈیزائن

Address

Shadiwal Road
Gujrat

Telephone

+923366101896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ijaz Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Ijaz Graphics:

Share