Tariq Mehmood Journalist

Tariq Mehmood Journalist Editor Jeevay Pakistan, Depty Editor Pothohar Times, Biker, Tea Lover

04/09/2025

اس کی فطرت تھی سب سے دل لگانا
ہم خواہ مخواہ خود کو خوش قسمت سمجھ بیٹھے

03/09/2025
شدید بارشوں اور اربن فلڈ کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی نے کل جمعرات 4 ستمبر کو تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلی...
03/09/2025

شدید بارشوں اور اربن فلڈ کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی نے کل جمعرات 4 ستمبر کو تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بھارت کے چھوڑے ہوئے پانی سے سکھوں کا مقدس مقام کرتار پور بھی ڈوب گیا
27/08/2025

بھارت کے چھوڑے ہوئے پانی سے سکھوں کا مقدس مقام کرتار پور بھی ڈوب گیا

26/08/2025

گلی محلے ہر بارش کے بعد ڈوب جاتے ہیں اور یار لوگ نمک حلال کرنے کے لئے شہر کے بڑے چوک دیکھانے کی کوشش میں ہیں کہ بارش کے چند گھنٹے بعد پانی اتر گیا۔ کیا گلیاں اور محلے شہر کا حصہ نہیں ہیں؟

25/08/2025

گجرات اور گردونواح میں اگلے 24 گھنٹے میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کی پشین گوئی، دریائے چناب کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے

23/08/2025

گجرات اور گردونواح میں تیز بارش، گرمی کی شدت میں کمی، خوشگوار موسم سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

22/08/2025

محلہ خالد آباد کی گلی نمبر 3 اور 4 میں آدھے سے زیادہ گھروں کی بجلی شام 8 بجے سے بند ہے اہل علاقہ کی طرف سے بار بار شکائت درج کروانے کے باوجود بجلی تاحال بحال نہ ہو سکی، بچوں اور خواتین کا برا حال

ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات تعینات کر دیا گیا وہ اس سے پہلے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آف...
22/08/2025

ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات تعینات کر دیا گیا وہ اس سے پہلے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گلبرگ ٹاؤن میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے تھے

Address

I 8 Markaz Islamabad
Gujrat

Telephone

+3216237441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Mehmood Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Mehmood Journalist:

Share