09/06/2026
جناب مدثر طفیل صاحب
آپ جلال پور جٹاں کے محلہ مسجد خُسریاں والی کے رہائشی اور محترم محمد طفیل صاحب کے فرزند ہیں۔ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول نمبر 2 کے سابقہ طالب علم ہیں۔بحیثیت پیشہ سول انجینئر ہیں۔انتہائی ایماندار اور شریف النفس انسان ہیں۔دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی عزت صحت اور رزق میں برکت عطاء فرمائے۔آمین