bilalhanjra87

bilalhanjra87

01/09/2023

والدین اور فیمیلز اپنے کھاتے کھول کر صبح ہمیں لے کہیں جانے کے لیے ہمارے پاس بیٹھے ہوتے اور بیٹے سوشل میڈیا پر کہہ رہے ہوتے ہم انقلابی۔۔۔۔۔۔

18/08/2023

الحمدللہ
معززین علاقہ کی کاوش فریقین کے تعاون اور دعا سے کیرانوالہ میں راضی نامہ ہو گیا ہے, سبکو مبارک اور ہر دعاگو اور کاوش والے کو ہنجرا عوامی ہاؤس کیرانوالہ کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں, امن رہے ہمیشہ ترقی ہو آمین
منجانب, ہنجرا برادران کیرانوالہ خاص

جشن آزادی کیلئے سامان لیتے ہوئے
10/08/2023

جشن آزادی کیلئے سامان لیتے ہوئے

فاتحہ خوانی چوہدری بلال ہنجرا کیرانوالہ, چوہدری رضا علی ؤڑایچ کوٹ متہ, چوہدری ناظم ؤڑایچ کوٹ متہ, سدھار گاؤں میں ندیم چی...
08/08/2023

فاتحہ خوانی
چوہدری بلال ہنجرا کیرانوالہ, چوہدری رضا علی ؤڑایچ کوٹ متہ, چوہدری ناظم ؤڑایچ کوٹ متہ, سدھار گاؤں میں ندیم چیمہ کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کرتے ہوئے, اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین.

07/08/2023

انشاءاللہ جشن آزادی جوش و جذبہ سے منائیں گے, ہم آزاد ہیں

06/08/2023

پوری دنیا کا میڈیا کرپٹ اور بد کردار کہہ کر رپورٹ کر رہا سابقہ 1 وزیراعظم کو, اور تھکی ماؤں کے بچے الزام پاکستان پر لگا رہے اور گالیاں قوم کو دے رہے....

کوٹ کانا چوہدری بلال ہنجرا کی چوہدری ضیغم ؤڑایچ کے والد صاحب کی فاتحہ خوانی کرتے ہوئے, اللہ پاک کامل بخشش فرمائے آمین.
30/07/2023

کوٹ کانا
چوہدری بلال ہنجرا کی چوہدری ضیغم ؤڑایچ کے والد صاحب کی فاتحہ خوانی کرتے ہوئے,
اللہ پاک کامل بخشش فرمائے آمین.

یونان کشتی حادثہ میں وفات پانے والے 2 کزنز کے گھر دادا جی اور والد محترم کے دیرینہ دوست فیملی کے پاس چوہدری بلال ہنجرا ف...
30/07/2023

یونان کشتی حادثہ میں وفات پانے والے 2 کزنز کے گھر دادا جی اور والد محترم کے دیرینہ دوست فیملی کے پاس چوہدری بلال ہنجرا فاتحہ خوانی اور تعزیت کے لئے گئے.

لنگر شریف, محرم الحرام
29/07/2023

لنگر شریف, محرم الحرام

29/07/2023

بلال ہنجرا پاکستان
فاتحہ خوانی, ننھا گوندل بھائی کی, امان اللہ گوندل بھائی کی اور الیاس ؤڑایچ کی.

Riyadh Saudi Arabia
28/07/2023

Riyadh Saudi Arabia

یہ بالکل حسنییت نہیں ہے, نا درس کربلا کی روڈز بلاک کر کے تکلیف دینا, یہ عبادت نہیں بلکہ نہایت افسوس کا مقام ہے.
27/07/2023

یہ بالکل حسنییت نہیں ہے, نا درس کربلا کی روڈز بلاک کر کے تکلیف دینا, یہ عبادت نہیں بلکہ نہایت افسوس کا مقام ہے.

محرم الحرام فارمیلٹی نہیں بلکہ یہ مہینہ ہے صبر کا, برداشت کا شاکر رہنے کا, اگر کوئی تکلیف دے تو صبر کریں, نفرتیں مٹانے و...
26/07/2023

محرم الحرام فارمیلٹی نہیں بلکہ یہ مہینہ ہے صبر کا, برداشت کا شاکر رہنے کا, اگر کوئی تکلیف دے تو صبر کریں, نفرتیں مٹانے والے بنیں صلہ کی طرف بلانے والے بنیں.

لجپال امام حسین علیہ السلام کے قافلے کو روکنے والوں نے جب نماز کا ٹائم ہوا امام حسین کی امامت میں نماز بھی ادا کی,, یہ ف...
24/07/2023

لجپال امام حسین علیہ السلام کے قافلے کو روکنے والوں نے جب نماز کا ٹائم ہوا امام حسین کی امامت میں نماز بھی ادا کی,, یہ فلسفہ سمجھنا کام ہے کہ امام حسین کو حق پر بھی جانا, اور لڑے بھی اقتدار کی ہوس میں امام کے خلاف, جنگ بھی کر رہے تھے نبی پاک کی آل سے اور نماز میں اسی پاک آل پر درود و سلام بھی پڑھ رہے تھے, جو لوگ جاہل کہتے امام حسین رک جاتے, اوہ جاہل کے بچوں اگر امام رک جاتے تو اب اور قیامت تک سر جھکا کر دنیا چلتی, کربلا سے پہلے کہیں جگہوں پر روکنے کی کوشش کی گئی, لیکن حسین لجپال سرکار نے کربلا کا انتخاب کیا, ایسی مثال ہی نہیں ملے گی نا تا قیامت بنے گی جیسی یہ اور رہی بات جرت کی اہل بیت کا ہر فرد جرت کا پہاڑ تھا اور خوف ان سے کوسوں دور تھا, اللہ پاک شہداء کربلا کے صدقے ہم پر اپنا کرم فرمائے اور ہماری نسلوں کو آل بیت کی محبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین.
تحریر و ترتیب, بلال ہنجرا کیرانوالہ سپین

مخالفت برائے مخالفت ہماری سیاست, یوسی لیول تک آگ بجھانے, صحت, تعلیم, کھیل, سیکیورٹی جیسی سہولیات کی فراہمی لوکل منتخب نم...
21/07/2023

مخالفت برائے مخالفت ہماری سیاست, یوسی لیول تک آگ بجھانے, صحت, تعلیم, کھیل, سیکیورٹی جیسی سہولیات کی فراہمی لوکل منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ہوتی جو بد قسمتی سے ہماری سیاست کا حصہ نہیں ہوتا, جو پلان ہی نا کر سکے وہ کام کیا کرے گا, یوسی میں اندراج کروانا ہو تو کہہ دیتے لوگ تم نے ہمیں ووٹ نہیں دیے تھے تہمارا کام کیوں کروائیں. 🤔🤔🤔🤔

یہ اپریل 2022 کا کالم ہے اور اس طرح وقت نے ثابت کیا کہ یہ فراڈ تھا.
20/07/2023

یہ اپریل 2022 کا کالم ہے اور اس طرح وقت نے ثابت کیا کہ یہ فراڈ تھا.

19/07/2023

جتنی بار پاکستان سے آؤٹ ہو کر جائیں گے ہر بار 120 دن فری ٹیکس موبائل چلے گا, یہ بڑی نیوز تھی لیکن پریشان میڈیا نے بریک نا کی.

19/07/2023

شکریہ وزیراعظم پاکستان
زلفی بخاری, اینڈ گوگی ٹیکس کی وجہ سے جو اوورسیز کے موبائل 2 ماہ بعد بلاک ہو جاتے تھے اب 120 دن چلیں گے,

حق فرید یا فریدعرس بابا فرید گنج شکر مبارک.
17/07/2023

حق فرید یا فرید
عرس بابا فرید گنج شکر مبارک.

Parque Del ciencias Granada
16/07/2023

Parque Del ciencias Granada

15/07/2023

آنلائن ایپ سے قرضہ نا لیں, اگر لے چکے تو بلیک میل نا ہوں, انکو بلاک کریں, یہ کتویک کے بچے آپکو کچھ نہیں بگاڑ سکتے 🙏
بلال ہنجرا

ترقی نا ہونے کی اور خستہ حالی کی وجوہات اور سب مسائل کا حل, میڈیا ٹاک بائے بلال ہنجرا کیرانوالہ
14/07/2023

ترقی نا ہونے کی اور خستہ حالی کی وجوہات اور سب مسائل کا حل, میڈیا ٹاک بائے بلال ہنجرا کیرانوالہ

میڈرد سپین بہت سالوں بعد میڈرڈ جانا ہوا, کم و بیش 10 سال بعد بہت اچھے بھائی قدیر صاحب اور حسن باشنہ صاحب ملاقات ہوئی اور...
14/07/2023

میڈرد سپین
بہت سالوں بعد میڈرڈ جانا ہوا, کم و بیش 10 سال بعد بہت اچھے بھائی قدیر صاحب اور حسن باشنہ صاحب ملاقات ہوئی اور قدیر صاحب ہوسٹ تھے بہت گھمایا وزٹ کروایا سارا دن اکٹھے رہے 1 پل لگا جیسے, میڈرڈ میں بہت سے تاریخی مقامات ہیں اور اور بہت سی اپرچیونٹیز ہیں, محبتوں کا شکریہ 1 یادگار ٹرپ بنا.
بلال ہنجرا

11/07/2023

سپین شدید ترین گرمی کی لہر چل رہی, جس ایریا ہم کل اور آج 47 ڈگری ٹمپریچر اور ہمارا کام آگ والا, کام کہیں بھی آسان نہیں.

عاجزانہ اپیلہماری ہمیشہ سے روایت اور کوشش رہی کہ ہم سب احباب جو ہماری بات کو ترجیح دیتے انکا احترام کریں اور مل جل کر کا...
06/07/2023

عاجزانہ اپیل
ہماری ہمیشہ سے روایت اور کوشش رہی کہ ہم سب احباب جو ہماری بات کو ترجیح دیتے انکا احترام کریں اور مل جل کر کام کریں, ہم 2007 سے اپنے نام سے کام کرتے مسائل پر یا اپنے بیانیہ پر, ہمیں یہ بھی یاد ہے جب جب ہمیں ضرورت پڑی پورے گجرات سے ہمارا ساتھ دیا گیا,, لہذا ہماری ہنجرا گروپ 87 کی پالیسی ہے سب میڈیا احباب کو ترجیح دینا, پلیز ہمارے کسی ایونٹ یا کام کوئی آگے محبت سے کرنا چاہتا تو اسے روک ٹوک یا مجبور نا کیا جائے گجرات ہم سبکا ہے اور محبت سے رہنا ہے. پہلے کی نفرتیں بہت ہیں. 🙏🙏🙏
عاجزانہ طالب دعا, بلال ہنجرا 87 کیرانوالہ.

04/07/2023

الحمدللہ
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد رہا, شادیوال کی ٹیم عمر بہت بہت مبارک.

04/07/2023

ہمارے کچھ پریشان دوست کوئی مسئلہ ہو کہتے فلاں کدھر فلاں کدھر, بندہ پوچھے تم بھی تو لمبا الحمدللہ مطمن کر کہ کہتے ہم مسلمان اور ہیرو تو کرو نا کوئی کام,,,...

سانحہ یونان کشتی  کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹورنامنٹ اب4 جولائی کل انشاءاللہ .
03/07/2023

سانحہ یونان کشتی کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹورنامنٹ اب4 جولائی کل انشاءاللہ .

Norway tour
30/06/2023

Norway tour

ہمارے پیچھے باتیں اور برائیاں کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں سب کچھ کر لیں مگر کاپی وہ ہماری ہی بلال کرتے ہیں.....
30/06/2023

ہمارے پیچھے باتیں اور برائیاں کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں
سب کچھ کر لیں مگر کاپی وہ ہماری ہی بلال کرتے ہیں.....

منافقت اور نفرت کے کاروبار عروج پر ہیں, اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے لوگ نفرت پھیلا کر اپنے مفادات لینا چاہتے تو دوسری طرف ...
30/06/2023

منافقت اور نفرت کے کاروبار عروج پر ہیں,
اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے لوگ نفرت پھیلا کر اپنے مفادات لینا چاہتے تو دوسری طرف منافقت کر کے ہر 1 سے سانجھا تعلق بنانا چاہتے اکثر لوگ, کہیں لوگ ہم سے ملتے کہیں تقریبات پارٹیز میں دعوتوں میں ہماری تصاویر اور وڈیوز انکے موبائلز میں ہوتیں وہ اپ لوڈ نہیں کرتے کہ کہیں دوسرا فریق یہ نا کہے کہ,, واہ, اچھا, آجکل بڑا رابطہ ہنجرا گروپ 87 ,,سے پتا ہمیں بھی ہوتا لیکن مزا آتا کہ سامنے آ کر یہ بندہ منافقت کر رہا جبکہ اسکی اخلاقی جرت نہیں 1 تصویر کی اور باتیں کر رہا جیسے یہی اب اگلا لیڈر لگنا 😝کچھ دھوکے مزیدار ہوتے...

24/06/2023

ہماری ذہنی پستگی اور احساس محرومی ایسی کہ ہر امیر کی موت پر خوش, اور امیر کی دوستی بے وفائی کہی جاتی حالانکہ ایسا نہیں امیر بھی وفادار ہوتے ہیں, ساتھ دیتے ہیں غریب بھی دیتے دوسرے اینگل پر اگر امیر کو بے وفا کہو گے تو کچھ غریب 40 50 ہزار لے کر بک جاتے انکو جس کیٹگری میں ڈالو گے ؟
یہ کیا عجیب بحث کر دیتے امیر فوت ہو جائے تو کوسا جاتا جیسے oceqngate آبدوز حادثہ میں ہوا اور تنقید دیکھنے کو ملی.. 🙏
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں..... یہ شعر 2001 2002 میرے اساتذہ کرام باگڑیانوالہ اکثر مجھ سے سنتے تھے.

21/06/2023

انتہائی کرب اور تکلیف سے کہنا پڑھ رہا کہ کیرانوالہ کے 3 بچے یونان سانحہ وفات پاگئے, اللہ پاک انکی کامل بخشش فرمائے آمین, لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے, یہ جوان اولاد کا دکھ بہت بہت بڑا ہوتا اللہ پاک صبر عطا فرمائے آمین, بس اتنا کہوں کا کتنے خواب ٹوٹے 😥بہنوں, بھائیوں والدین سے کیا کیا محبت والے وعدے اور ارمان ٹوٹے, آج لوگ باتیں کرتے لیکن یہ صدمہ ساری زندگی نا بھولنے والا ہے, اللہ پاک کسی کو جوان اولاد کا صدمہ نا دے آمین, ہم اس کرب و تکلیف میں لواحقین کے ساتھ ہیں.
شریک غم, ہنجرا برادران کیرانوالہ گجرات.

20/06/2023

واسع چوہدری بے ہودہ کے پروگرام میں, سارا نیلم کنج , قیصر پیا بھنڈ, نے اوورسیز کا مذا1 آڑایا مذمت, کچھ نادان لوگوں کا انقلابی 1 وکیل اعتزاز احسن بھی وہاں قہقے مار رہا تھا سب کی مذمت اور معافی افغان نا مانگنے پر بائیکاٹ.
تحریر و پوسٹ کی پوری ذمہ داری کے ساتھ اوورسیز پاکستانی بلال زیب ہنجرا کیرانوالہ حال مقیم سپین

اب بھی لیبیا کہیں ہزاروں پاکستانی بیٹھے الیگل انٹریز کیلئے انکو روکا جائے 🙏کسی طرح والدین واپس بلا لیں بار بار حادثہ پر ...
18/06/2023

اب بھی لیبیا کہیں ہزاروں پاکستانی بیٹھے الیگل انٹریز کیلئے انکو روکا جائے 🙏کسی طرح والدین واپس بلا لیں بار بار حادثہ پر ہی کیوں یاد آتے یہ معاملات,میں حیران ہوا سن کر کہ یہ موت کے کھیل کیلئے 25 سے 30 لاکھ دیئے جاتے انہی پیسوں سے پاکستان کاروبار کیا جا سکتا, 🙏🙏.

18/06/2023

17/06/2023

یونان حادثہ میں نا کوئی اچھی خبر نا حوصلہ ہورہا تھا کہ کیسے لکھوں کہ 300 پاکستانی فوت ہوا 😥کتنے گھر اجڑے, ایجنٹ مافیا بچ جانا پھر, حالات ملک کے ٹھیک ہوں تو کیوں دھکے کوئی کھائے, ایجنٹ مافیا الیگل لے جاتا صرف مارنے اس میں ہر سطح پر لوگ ملوث ہوتے ہیں, ویزہ 2 نمبر لگوانے سے ایئرپورٹ چڑائی کروانے سے ڈیل کروانے والے سارے, انکا نقصان کوئی نہیں صرف والدین اور جنکے سہارے گئے انکا نقصان....اللہ پاک فوت ہونے والوں کی کامل بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
شریک غم,,, ہنجرا برادران کیرانوالہ 🙏

15/06/2023

گراؤنڈ گیلا ہونے اور بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ پوسٹ پونڈ کیا جا رہا 2 سے 3 دن کیلئے.

فری انٹری, پاک فوج زندہ باد ٹورنامنٹ,, نا لمبے چوڑے سپانسرز نا سینکڑوں مہمان, ٹیمیز کو ٹرافیز, نقد انعام اور کھانا بھی ا...
15/06/2023

فری انٹری, پاک فوج زندہ باد ٹورنامنٹ,,
نا لمبے چوڑے سپانسرز نا سینکڑوں مہمان, ٹیمیز کو ٹرافیز, نقد انعام اور کھانا بھی انشاءاللہ,,,
سپانسرز بائے, ہنجرا برادران کیرانوالہ 87

12/06/2023

Address

Hanjra House Keeranwala
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bilalhanjra87 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Gujrat

Show All