A1 News Gujrat

A1 News Gujrat A1 News. Primemex News. Coordinator PJA Gujrat

20/08/2026

گجرات شہر ایک سال بعد بھی اربوں روپے کی رقم خرچ ہونے کے باوجود گذشتہ رات ہونے والی بارش نے ڈبو دیا. واسا. اور ضلعی انتظامیہ کی تمام حکمت عملیاں اور پھرتیاں دھری کی دھری رہ گئیں سارا شہر پانی میں ڈوبا ہوا ہے اطلاع ہیں کہ گزشتہ سال کی طرح لورا چوک مدینہ سیداں کی جانب سے شہر میں سیلابی پانی داخل ہو رہا ہے جسے روکنے کی انتظامیہ کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے شہری گھروں میں محصور ہیں اسکے علاوہ جی ٹی روڈ پر سکائی ویز کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے مقام پر زیر آب آگیا ہے جسکی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے گجرات کے سرپرستوں کو چاہیے کہ وہ اب سب ٹھیک ہے کا راگ الاپنے والوں کو سائیڈ پہ کریں اور سینیئر مخلص لوگوں کی اک کمیٹی تشکیل دیں جو گزشتہ ایک سال کی کارکردگی اور اربوں روپیہ خرچ ہونے کے باوجود ان حالات کے ذمہ داروں کا تعین کریں اور آئندہ کی حکمت عملی وضع کریں

25/07/2026

گجرات. ریلوے روڈ گجرات بارش کے بعد کے مناظر. اب تک حکومت پنجاب نکاسی آب سمیت مختلف ڈرینج اسکیموں کیلئے اربوں روپے جاری کرچکی جوکہ مختلف اداروں کے ذریعے مختلف اسکیموں پر خرچ کرنے کے باوجو نتیجہ آپ کے سامنے ہے

25/07/2026

گجرات. آج صبح سے ہونے والی بارش سے اک بار پھر گجرات پانی میں ڈوب گیا. گجرات شہر کے تمام علاقے زیر آب ہیں اور بارش کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامیہ بھی متحرک ہے یہ مناظر اسٹاف گلہ تا شاہین چوک گجرات کے ہیں

06/07/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کا صدر گجرات چیمبر سمال انڈسٹری کے حق میں بڑا فیصلہ مخالف گروپ کے چاروں شانے چت کردیئے

06/07/2026

Address

Near Shaheen Chowk Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A1 News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share