KhabarNama Gujrat

KhabarNama Gujrat News, VIews, Current Affairs & Nationalism
خبر عوام تک۔۔۔۔۔۔ خبرنامہ بن کر

18/07/2025

*نیب کی کوہستان میں کارروائی*

ایک کھرب سے زائد کی رقم برآمد،

73 بینک اکاونٹس منجمد پانچ ارب روپے اکاونٹس میں موجود،

77 لگژری گاڑیاں برآمد

نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث

25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،

یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے

ٹھیکے دیکھنے والوں کا کیا عالم ہوگا،

پاکستان ایئر فورس (PAF) کا ایک دستہ برطانیہ پہنچ گیا ہے تاکہ 18 سے 20 جولائی تک RAF فیئرفورڈ میں ہونے والے رائل انٹرنیشن...
18/07/2025

پاکستان ایئر فورس (PAF) کا ایک دستہ برطانیہ پہنچ گیا ہے تاکہ 18 سے 20 جولائی تک RAF فیئرفورڈ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو (RIAT 2025) میں شرکت کر سکے۔

18/07/2025

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات خالق داد گاڑا کی گجرات پریس کلب میں پریس کانفرنس

: کچرے کے ڈھیر سے نومولود زندہ بچی برآمد: ریلوے گراونڈ میں کوئی بدبخت کپڑے میں لپیٹ کر بچی کو پھینک گیا: راہگیر نے کپڑے ...
18/07/2025

: کچرے کے ڈھیر سے نومولود زندہ بچی برآمد

: ریلوے گراونڈ میں کوئی بدبخت کپڑے میں لپیٹ کر بچی کو پھینک گیا

: راہگیر نے کپڑے میں حرکت دیکھ کر کھولا تو زندہ بچی موجود تھی

وزیرآباد: 1122 نے بچی کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا

وزیرآباد: پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

18/07/2025

بچوں کو گاڑی نہ دیں۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج نے کمسن ڈرائیور کا پول کھول دیا

18/07/2025

*🚨🔥بھارت کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تقریباً 3.5 سے 4.5 لاکھ کیوسک پانی دریائے جہلم میں چھوڑنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ متعلقہ ادارے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی اقدام کر رہے ہیں۔*
نوٹ: جہلم اور متعلقہ علاقوں کے واٹس اپ گروپس میں فوری شیئر کریں تاکہ وہاں کے لوگ کسی ممکنہ خطرے سے خبردار رہ کر اپنا بچاؤ کر سکیں

آن لائن فراڈ کے پکڑے گئے نیٹ ورک کے کیس کا مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکو  ملک تحسین اعوان گرفتار
18/07/2025

آن لائن فراڈ کے پکڑے گئے نیٹ ورک کے کیس کا مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکو ملک تحسین اعوان گرفتار

18/07/2025

جعلی پولیس والوں کی اغواء برائے تاوان کی کوشش، اصل پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیے

ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی، اغوا برائے تاوان کی کوشش ناکام

ندیم شہید چوک کے قریب مشکوک گاڑی کو روک کر مغوی بازیاب کرا لیا گیا

مغوی عرب جان کو جعلی پولیس اہلکار ہتھکڑی لگا کر پشاور لے جارہے تھے

ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے فیکٹری سے مغوی کو اغواء کیا

ڈولفن ٹیم 206 کی مہارت سے مشکوک گاڑی AS-223 کو روکا گیا

گاڑی میں موجود چار اغوا کار گرفتار، مغوی بحفاظت بازیاب

ملزمان کا تعلق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے ہے

گرفتار اغوا کاروں میں شفیع اللہ ، طلا جان ، اسرار خان اور زیدان شامل

گرفتار ملزمان کو کارروائی کے لیے تھانہ ساؤتھ کینٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

ڈولفن ٹیم 206 کے وقاص ، جنید ، آصف اور ابرار نے کارروائی میں حصہ لیا

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی بروقت رسپانس پر ایس پی ڈولفن ارسلان ذاھد ، ٹیم کو شاباش

ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں کی حفاظت کے لیے لاہور پولیس ہر وقت الرٹ ہے، فیصل کامران

لاہور میں نہ کوئی بدمعاش ہے نہ ہی قانون شکنی کی گنجائش ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

قانون شکنی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیصل کامران۔

18/07/2025

ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی، چکوال اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، پاک فوج طلب کرلی گئی

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی
18/07/2025

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی

ماہ رنگ بلوچ سمیت چھ رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع
18/07/2025

ماہ رنگ بلوچ سمیت چھ رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع

18/07/2025

اسلام آباد موٹر وے پر سیلابی ریلے نے گزرنا محال کر دیا

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhabarNama Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share