Sajid Haidery Journalist512

  • Home
  • Sajid Haidery Journalist512

Sajid Haidery Journalist512 Offical

مارکیٹ کمیٹی گجرات آج کی سرکاری  ریٹ لسٹ
24/06/2025

مارکیٹ کمیٹی گجرات آج کی سرکاری ریٹ لسٹ

24/06/2025

آسمان سے رزق اتارنے والے
پیارے رب.
پوسٹ پڑھنے والے کو حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما آمین🤲😘

یا اللّٰہ دشمن کے مقابلے میں ایران کو فتح عطاء فرما۔ آمین🤲
22/06/2025

یا اللّٰہ دشمن کے مقابلے میں ایران کو فتح عطاء فرما۔
آمین🤲

ہمارا صبر ختم ہوگیا آج رات پوری دنیا ہماری طاقت دیکھے گئی ایرن!! پاسداران انقلاب 🔥
22/06/2025

ہمارا صبر ختم ہوگیا آج رات پوری دنیا ہماری طاقت دیکھے گئی ایرن!! پاسداران انقلاب 🔥

گجرات شہر سال کے سب سے بڑے دن کا غروب آفتاب کا منظر۔22 جون
22/06/2025

گجرات شہر سال کے سب سے بڑے دن کا غروب آفتاب کا منظر۔
22 جون

22/06/2025

یا اللہ پنجتن پاک کے صدقے میں ایران کی مدد فرما

22/06/2025

انشاللہ فتح ایران کی ہوگی💣💣
جو جو ایران کے ساتھ ہے آمین کہتے جاؤ🤲🏻

وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے چاہنے والے بھی جو انسان آپ سے بات کیے ،دیکھے بنا سو نہیں سکتے تھے وہ بھی آرام سے سو جاتے ہیں ...
07/03/2025

وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے چاہنے والے بھی
جو انسان آپ سے بات کیے ،دیکھے بنا سو نہیں سکتے تھے وہ بھی آرام سے سو جاتے ہیں
جن کو آپ کے ناراض ہونے سے جان جاتی تھی وہ بھی پر سکون ہو جاتے ہیں
اخر میں کیا بچتا آپ کی ذات اکیلے ، اردگرد لوگوں کا ہجوم جنہیں آپ سے کوئی غرض نہیں چاہنے والے کی بات ہی کیا کرنی آپ کو ذہنی مریض بنا کہ وہ مطمئن ہے
اسے غرض نہیں کوئی کیسے سو رہا اور تھنکنگ ایسے کھا رہی ہوتی ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھاتی ہے
ہم قطرہ قطرہ مر رہے کیوں اسے اس بات کا خیال نہیں کیا جاتا
ہماری بےلوث محبت ،مخلصی کا یہی صلہ ہے ؟؟؟

27/02/2025

آج کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے 🌨️☁️💧

آج میں بات کرنے لگا ہوں انڈین فلم انڈسٹری کے ایک بہترین اداکار بہترین ولن اور بہترین کامیڈین پریش راول المعروف پاریش راو...
26/02/2025

آج میں بات کرنے لگا ہوں انڈین فلم انڈسٹری کے ایک بہترین اداکار بہترین ولن اور بہترین کامیڈین پریش راول المعروف پاریش راول کے بارے میں

اگر بالی ووڈ میں ورسٹائل اداکاری کی بات کی جائے تو پاریش راول کا نام ہمیشہ سرفہرست رہے گا۔ ایک ایسے اداکار، جو کسی ایک صنف تک محدود نہیں رہے بلکہ کامیڈی، ولن، سنجیدہ اور تاریخی کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی فلمی سفر کی کہانی کامیابی، محنت اور بہترین پرفارمنسز سے بھری ہوئی ہے۔

پاریش راول 30 مئی 1955 کو بھارت میں پیدا ہوئے۔ ابتدا میں وہ تھیٹر سے وابستہ تھے اور پھر 1980 کی دہائی میں بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ ان کا فلمی سفر سائیڈ رولز سے شروع ہوا، مگر ان کی صلاحیتوں نے جلد ہی انہیں ایک کامیاب اور منفرد مقام دلا دیا۔

1990 کی دہائی میں پاریش راول نے کئی فلموں میں ولن کے طور پر شاندار اداکاری کی۔ فلم ووہ چوکری اور سر میں ان کی اداکاری نے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ دلایا۔ وہ صرف ایک منفی کردار کے اداکار نہیں تھے، بلکہ ہر کردار کو اپنی منفرد اداکاری سے امر کرنے کا فن جانتے تھے۔

1994 میں فلم سردار میں انہوں نے بھارت کے لیڈر ولبھ بھائی پٹیل کا کردار نبھایا، جسے قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے حد سراہا گیا۔ اسی دوران، انہوں نے کامیڈی میں بھی قدم رکھا اور پھر وہ وقت آیا جب لوگوں نے انہیں صرف ولن کے طور پر نہیں، بلکہ ایک لیجنڈری کامیڈین کے طور پر بھی دیکھنا شروع کیا۔

پاریش راول نے جب ہیرا پھیری میں "بابو بھیا" کا کردار نبھایا تو وہ ہمیشہ کے لیے ایک یادگار بن گیا۔ اس کے بعد ہنگامہ، چپ چپ کے، بھول بھلیاں، ولکم اور گول مال جیسی فلموں میں ان کی بے ساختہ کامیڈی نے ناظرین کو بے حد محظوظ کیا۔

پاریش راول نے اپنے کیریئر میں 240 سے زائد فلموں میں کام کیا اور بے شمار ایوارڈز جیتے۔ انہیں 2014 میں بھارتی حکومت کی جانب سے پدما شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

فلمی دنیا میں اپنی دھاک بٹھانے کے بعد پاریش راول نے سیاست میں بھی قدم رکھا اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن بھی رہے۔

پاریش راول کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے کردار کو جیتے ہیں اور ناظرین کو اپنی اداکاری سے قائل کر لیتے ہیں۔ وہ ایک مکمل اداکار ہیں، جو ہر رنگ میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

فلم والے گروپ کے تمام ممبرز سے سوال ہے کہ پاریش راول کی کون سی فلم آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے اور کیوں؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Address


Telephone

+923454336145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Haidery Journalist512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Haidery Journalist512:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share