Professionals Of Tehreek Bedari Gujrat

Professionals Of Tehreek Bedari Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professionals Of Tehreek Bedari Gujrat, Jalalpur Jattan, Gujrat.

Mashrabe Naab A pure spring of immaculate ideology Goods for humanity

پاکستان میں کسی بھی جگہ پر ممبر شپ حاصل کرنےکےلیے اس نمبر پررابطہ کریں

0314-2274218
0318-2274272

17/10/2025

سالہا سال سے سید جواد نقوی کی نصیحتیں
آخرکار اداروں کو سمجھ آہی گئے

#اردوکانفرنس2025 #سیدجوادنقوی

ہم نے قومی زبان کا نفاذ اس لئے کیا ہے کہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کی چین گونگا بہرہ نہیں ہے❗ #سیدجوادنقوی      #اردوکا...
16/10/2025

ہم نے قومی زبان کا نفاذ اس لئے کیا ہے کہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کی چین گونگا بہرہ نہیں ہے❗

#سیدجوادنقوی #اردوکانفرنس2025

✨اردو کانفرنس✨بعنوان📄 اُردو قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچانبمناسبت: عالمی یوم اردو اور یوم اقبال رح📅 09 نومبر 2025 | 00...
15/10/2025

✨اردو کانفرنس✨
بعنوان
📄 اُردو قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچان
بمناسبت: عالمی یوم اردو اور یوم اقبال رح

📅 09 نومبر 2025 | 00 :2 بجے دن

📍بمقام : جامعہ عروتہ الوثقی لاہور

منجانب : جامعہ عروتہ الوثقی / پروفیشنلز آف تحریک بیداری

#سیدجوادنقوی #اردوکانفرنس2025 See less

✨اردو کانفرنس✨         بعنوان📄 اُردو قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچانبمناسبت:  عالمی یوم اردو اور یوم اقبال رح📅 09 نومبر...
14/10/2025

✨اردو کانفرنس✨
بعنوان
📄 اُردو قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچان
بمناسبت: عالمی یوم اردو اور یوم اقبال رح
📅 09 نومبر 2025 | 00 :2 بجے دن
📍بمقام : جامعہ عروتہ الوثقی لاہور
منجانب : جامعہ عروتہ الوثقی / پروفیشنلز آف تحریک بیداری

#سیدجوادنقوی #اردوکانفرنس2025

13/10/2025
25/09/2025

🇵🇸 *عالمی یومِ طوفان الاقصی – 7 اکتوبر*

ملک بھر میں باشکوہ ریلیوں، مارچ اور اجتماعات کا بھرپور انداز میں انعقاد کیا جائے گا

*تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

25/09/2025

سکیولرازم کا رخ اسلام کی جانب ❗

سکیولرازم جیسے موضوعات چھیڑنے اور سمجھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ اہتمام کی ضرورت ہے خصوصاً جب اس کا رخ نہ صرف علاقائی اور ملکی تہذیب کی طرف ہو،بلکہ سب سے بڑھ کر اسلام کی طرف ہو۔ غرور و تکبر میں مبتلا اس فاتح ازم نے یکے بعد دیگرے کئی ادیان و تہذیبیں فتح کر کے آج اسلام کی طرف رخ کیا ہے۔ جس طرح سکندر، چنگیز اور ہلاکو خان بہت ساری سرزمینیں فتح کر لینے کے بعد غرور فتح میں مبتلا ہو کر نئی سرزمینوں کا رخ کرتے اور ہر سرزمین کو تہ و بالا کرتے تھے اسی طرح آج یہ نظریہ بھی اسلامی تہذیب کو فتح کرنے کے لئے میدان میں اترا ہے۔

🎙استاد محترم سید جواد نقوی

لادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ (ص)، امام جعفر صادق (ع) تمام عالم اسلام کو تبریک و تہنیت عرض ہے
11/09/2025

لادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ (ص)، امام جعفر صادق (ع) تمام عالم اسلام کو تبریک و تہنیت عرض ہے

ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ (ص)، امام جعفر صادق (ع) تمام عالم اسلام کو تبریک و تہنیت عرض ہے
11/09/2025

ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ (ص)، امام جعفر صادق (ع) تمام عالم اسلام کو تبریک و تہنیت عرض ہے

✨ وحدتِ امت ریلی ✨💐 ۱۵۰۰ سال. جشنِ میلادِ رسول اکرم ﷺ مبارکباد 💐📅 بروز ہفتہ، 12 ربیع الاول 1447 ہجری🗓 6 ستمبر 2025📍 فیرو...
06/09/2025

✨ وحدتِ امت ریلی ✨
💐 ۱۵۰۰ سال. جشنِ میلادِ رسول اکرم ﷺ مبارکباد 💐

📅 بروز ہفتہ، 12 ربیع الاول 1447 ہجری
🗓 6 ستمبر 2025
📍 فیروزپور روڈ، لاہور

از طرف: جامعہ عروۃ الوثقیٰ ✦ تحریک بیداری امت مصطفیٰ ﷺ

ٰ ٰ

🌸 حضرت امیرالمومنین  علیؑ ابن ابی طالب علیہ سلام کی زبانِ مبارک سے درود و سلام 🌸حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ ...
06/09/2025

🌸 حضرت امیرالمومنین علیؑ ابن ابی طالب علیہ سلام کی زبانِ مبارک سے درود و سلام 🌸

حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام لوگوں کو پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا طریقہ سکھاتے ہوئے یوں ارشاد فرماتے ہیں:

✨ "خدایا! اپنے پاکیزہ ترین درود و سلام اور عظیم و بہترین برکات اپنے بھیجے ہوئے برگزیدہ ترین بندے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے قرار دے۔"

وہی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

جن پر تو نے سلسلہ نبوت و رسالت کو ختم فرمایا،

جو سعادتِ بشری کے بند دروازوں کو کھولنے والے،

حق و برہان کے ذریعے دین کو روشن کرنے والے،

باطل کے لشکروں کو نیست و نابود کرنے والے،

اور گمراہوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دینے والے ہیں۔

🌹 آپؐ نے رسالت کی سنگین ذمہ داریاں پوری قوت کے ساتھ نبھائیں،
🌹 تیرے احکام کے نفاذ کے لیے قیام کیا،
🌹 تیری خوشنودی کی راہ میں تیزی سے قدم بڑھائے،
🌹 کبھی پیچھے نہ ہٹے اور نہ ہی عزم و ارادے میں سستی دکھائی۔

📖 آپؐ نے وحی الٰہی کو بخوبی وصول کیا،
عہد و پیمانِ رسالت کی حفاظت کی،
اور اس قدر انتھک کوششیں کیں کہ:

کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی،

جاہل و نادان راہِ مستقیم کو پہچان گئے،

دل جو گناہوں کی تاریکیوں میں گھرے ہوئے تھے، ہدایت پا گئے۔

🌟 یہی وہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جنہوں نے عَلَمِ حق کو بلند کیا، اسلام کے نورانی احکام کو زندہ کیا، اور تیرے امین، تیرے مخفی علوم کے خزانہ دار اور روزِ محشر تیرے وحدانیت کے گواہ بنے۔

نہج البلاغہ، خطبہ 70

Address

Jalalpur Jattan
Gujrat
50780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professionals Of Tehreek Bedari Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Professionals Of Tehreek Bedari Gujrat:

Share