16/07/2025
📢 عوامی اطلاع – شہر گجرات
👮♂️ ڈی ایس پی سیف سٹی گجرات
👨✈️ ڈی ایس پی: چوہدری نواز گجر
📅 ای چالان کا آغاز
🔛 موثر از 15 جولائی 2025
⚠️ اہم ہدایات برائے شہریان:
▪️ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ لازمی پہنیں
▪️ گاڑی چلانے والے سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں
▪️ شہر بھر میں ٹریفک کیمرے فعال ہیں
▪️ خلاف ورزی پر خودکار چالان جاری ہوگا
✅ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، قوانین پر عمل کریں
🚦 محفوظ رہیں، جرمانے سے بچیں
I