Gujrat updates

Gujrat updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujrat updates, Digital creator, Gujrat.

US Vice President JD Vance and his wife Osha Vance have had a son. Both have named their newborn son Eliel Vance. This i...
21/07/2026

US Vice President JD Vance and his wife Osha Vance have had a son. Both have named their newborn son Eliel Vance. This is their fourth child.
According to reports, this is the first time in over 150 years that a current US second lady has given birth to a child while holding the position of vice president. JD Vance says he will rearrange his schedule to spend as much time as possible with his newborn son.

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی بعض تقاریر حالات کو خراب کر سکتی ہیں۔ ...
21/07/2026

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی بعض تقاریر حالات کو خراب کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی رہنماؤں کو سیاسی اختلافات کے باوجود ذمہ دارانہ انداز میں گفتگو کرنی چاہیے۔
رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کی صورتحال، د/ھر/نو/ں اور گلگت بلتستان سے متعلق بھی حکومتی مؤقف بیان کیا۔ انہوں نے عمران خان کی بہن کے حالیہ بیان پر بھی تنقید کرتے ہوئے اسے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف سے منسوب کیا۔

21/07/2026
نیویارک : فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل سے قبل نیویارک اور نیو جرسی کے حکام نے ایئر کوالٹی ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الر...
18/07/2026

نیویارک : فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل سے قبل نیویارک اور نیو جرسی کے حکام نے ایئر کوالٹی ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی( آ/گ) کے (د-ھو-ئی/ں) کے باعث جاری کیا گیا ہے، جس نے نیویارک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی اسٹیڈیم اتوار کو ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل کی میزبانی کرے گا، اسپین نے نیو جرسی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تاہم ایئر کوالٹی کے حوالے سے کسی تحفظات کا اظہار نہیں کیا، جبکہ ارجنٹینا نے آج سے فائنل سے قبل اپنی ٹریننگ کا آغاز کرنا ہے،ماہرین کے مطابق تیز ہوائیں چلنے اور بارش ہونے سے ہی نیویارک میں (د-ھو-ئیں) کے بادلوں کا خاتمہ ممکن ہے، حتمی فیصلہ اسٹیڈیم انتظامیہ اور فٹبال حکام کی جانب سے ایئر کوالٹی انڈیکس کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

سوات میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے خیبرپختونخوا میں تجربے کررہے ہی...
17/07/2026

سوات میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے خیبرپختونخوا میں تجربے کررہے ہیں، بند کمروں کے فیصلہ ساز اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لوگ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے بد دل ہو رہے ہیں،خیبرپختونخوا میں اب عمران خان کی پالیسی چلے گی

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کے لیے تاحیات پینشن (لائف ٹائم پینشن) کی پالیسی کو بحال کر دیا ہے۔ اس سے پہلے پی...
11/07/2026

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کے لیے تاحیات پینشن (لائف ٹائم پینشن) کی پالیسی کو بحال کر دیا ہے۔ اس سے پہلے پینشن پر 10 سال کی حد لگائی گئی تھی، جسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔
اب بیواؤں (اور غیر شادی شدہ بیٹیوں) کو پوری زندگی پینشن ملے گی، اگر ملازم کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں، تو پینشن سب میں برابر تقسیم ہوگی، اگر بیوہ دوسری شادی کر لیتی ہے، تو پینشن کا سلسلہ فوری بند ہو جائے گا،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ نے اس کی منظوری دی، اور محکمہ مال (فنانس ڈیپارٹمنٹ) نے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اس سے پہلے حکومت نے ایک قانون پاس کیا تھا جس کے تحت بیوہ کو شوہر کی وفات کے بعد صرف 10 سال تک پینشن ملنی تھی۔ اب مریم نواز حکومت نے اس 10 سال کی حد کو مکمل طور پر ختم (ریورس) کر دیا ہے۔

لالہ موسی  CCDمقابلہ منشیات فروش شاہد حسین مقابلہ میں ہلاک ہونے کی اطلاع.. میڈیا الرٹ نیوز گجرات
10/07/2026

لالہ موسی CCDمقابلہ منشیات فروش شاہد حسین مقابلہ میں ہلاک ہونے کی اطلاع.. میڈیا الرٹ نیوز گجرات

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share