KOTLA News

KOTLA News live and official news of Kotla and other villages

کوٹلہ ارب علی خان چک فاصل روڈ پر پیپسی کی گاڑی کو اسلحہ کے زور پرروک کر سیلز مین کو ان ملزمان نے لوٹ لیا اپنی حفاظت کریں...
27/10/2023

کوٹلہ ارب علی خان چک فاصل روڈ پر پیپسی کی گاڑی کو اسلحہ کے زور پرروک کر سیلز مین کو ان ملزمان نے لوٹ لیا
اپنی حفاظت کریں اور اردگرد مشقوق شخص پر نظر رکھیں

10/10/2023

اسلام و علیکم
کوٹلہ عرب علی خان کے تمام دوکاندار خضرات سے گزارش ہے کہ ، ایک عدد سفید شاپر جس میں موٹر سائیکل کے کاغذات، نمبر پلیٹ اور جوتوں کا ایک ڈبہ ہے،
جس بھائی کو ملا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے ، یا اس دوکان پر پہنچا دیں۔۔۔
مہرو کولیکشن ، نزد فینسی شوز
03045219401

گجرات ۔پولیس تھانہ ککرالی کی منشیا ت فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف بڑی کاروائی 8ملزمان گرفتا ر، 3 عدد پسٹل 30 ...
24/09/2023

گجرات ۔پولیس تھانہ ککرالی کی منشیا ت فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف بڑی کاروائی
8ملزمان گرفتا ر، 3 عدد پسٹل 30 بور، 1 عدد کلاشنکوف، 520 گرام چرس، 57 لیٹر شراب اور ایک مجرم اشتہاری گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلہ میںڈی ایس پی کھاریاں ملک عرفان صفدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ککرالی SIمحمد اسلم نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم 1۔ طاہر اقبال ولد زاہد اقبال سکنہ شامپور سے کلاشنکوف، 2۔ فضل الرحمان ولد فضل حسین سکنہ گھرانہ سے پسٹل 30 بور ، 3۔ عبدالمنان ولد محمد اشرف قوم چوہان سکنہ کھرانہ سے پسٹل 30 بور، 4۔ شاہ زیب ولد جاوید اقبال سکنہ کوٹلہ سے 520 گرام چرس اور پسٹل 30 بور، 5۔ اظہر حسین ولد نذر حسین سکنہ کوٹلہ سے 20لیٹر شراب، 6 نذیر حسین ولد رحمت خاں سکنہ کوٹلہ سے 25 لیٹر شراب، 7۔ خالد محمود ولد صادق حسین سکنہ سمرالہ سے 12 بوتل شراب برآمد کرلی۔ جبکہ مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری حیدر زمان ولد محمد زمان سکنہ مچھوڑا کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Address

Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTLA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOTLA News:

Share