Apna Gujrat News Official

  • Home
  • Apna Gujrat News Official

Apna Gujrat News Official اول سے آخر تک عوام کی آواز اپنا گجرات نیوز کے ساتھ

Hajj Mubarak💫
05/06/2025

Hajj Mubarak💫

16/05/2025

گجرات(پ ر ) جامعہ گجرات میں حالیہ پاک بھارت جنگ معرکہ حق میں پاکستان کی پُر وقار فتح پر یوم تشکربھرپور جذبہ حُب الوطنی اور جوش وخروش سے منایا گیا۔ اساتذہ وانتظامیہ نے یوم تشکر کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے وطن عزیز سے اپنی لازوال محبت ویگانگت کا ثبوت دیا۔ یونیورسٹی میں یوم تشکر کی تقریبات کا آغاز صبح نماز فجر کے وقت مرکزی جامع مسجد میں وطن کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے اجتماعی دُعا کے ساتھ ہوا۔ بعد ازاں جامعہ گجرات کے وائس چانسلرآفس بلاک کے سامنے پروفیسر ڈاکٹرظہور الحق (تمغہ امتیاز)کی قیادت میں ایک شاندار و پُر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں اساتذہ و طلبہ اورانتظا میہ کے اراکین نے بھرپورشرکت کی۔مختلف فیکلٹیوں کے ڈین، انتظامی شعبہ جات کے ڈائریکٹروں، مختلف شعبہ جات کے صدور چیئر پرسن، انتظامیہ کے اعلیٰ اراکین اوریونیورسٹی ملازمین نے بے مثال شرکت کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان اورافواج پاکستان کے ساتھ اپنی گہری عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔ مرکزی تقریب کا آغاز قومی ترانہ اور تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹرظہو ر الحق نے اس پُرمسرت موقع پر پرچم کشائی کا فریضہ سرانجام دیا۔ یونیورسٹی گارڈز کے ایک چاق وچوبند دستہ نے پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کی۔ پاکستانی پرچم کے فضا میں بلند ہوتے ہی پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور فضا پاکستان زندہ باد کے پُر جوش نعروں سے گونج اُٹھی۔پروفیسر ڈاکٹرظہو رالحق نے بطور مہمان خصوصی پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پریونیورسٹی کی فضا قومی و ملی نغموں سے سرشار تھی۔ پروفیسر ڈاکٹرظہو رالحق نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد و خود مختار ملک ہے۔ جو کوئی ہماری سالمیت کو زک پہنچانے کی کوشش کرے گا، اُسے منہ کی کھانا پڑے گی۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں حکومت پاکستان اور افواج پاکستان نے کمال جرأت مندی و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک و خون میں ملا دیا۔ جامعہ گجرات کے طلبہ و اساتذہ اور انتظامی و تدریسی قیادت اپنی بہادر و حوصلہ مند افواج کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ قوم کو افواج پاکستان کے جوانوں کی عظیم قربانیوں پر فخر ہے۔ ہمیں بحیثیت قوم تمام عداوتوں اور نفرتوں کو بھلا کر پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی۔ تقریب کے اختتام پروطن عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اجتماعی دعا کروائی گئی۔

ٖ UOG / University of Gujrat DG ISPR DC Gujrat Gujrat Police Gujrat City - "گجرات شہر " Pak Army FanPage

Congratulations✨To ,CH.Zain AliSenior Member OF Apna Gujrat News Appointed As A Vice Chairman Of Majlis -e- Ama Gujrat  ...
15/04/2025

Congratulations✨
To ,CH.Zain Ali
Senior Member OF Apna Gujrat News Appointed As A Vice Chairman Of Majlis -e- Ama Gujrat Web Media Association.

Congratulations✨To ,Saith Bilal Arshad Head OF Supreme Council  Apna Gujrat News Appointed As  Divisional Senior Vice Ch...
15/04/2025

Congratulations✨
To ,Saith Bilal Arshad
Head OF Supreme Council Apna Gujrat News Appointed As Divisional Senior Vice Chairman Of Majlis E Ama Gujrat Web Media Association.

Congratulations✨To ,CH.Sammer YaseenDirector OF Apna Gujrat News Appointed As A District Chairman Of Majlis-e- Ama  Gujr...
15/04/2025

Congratulations✨
To ,CH.Sammer Yaseen
Director OF Apna Gujrat News Appointed As A District Chairman Of Majlis-e- Ama Gujrat Web Media Association.

Congratulations✨To ,CH.MUHAMMAD UMAR RAZAC.E.O OF Apna Gujrat News Appointed As A Divisional Chairman Of Majlis -e- Ama ...
15/04/2025

Congratulations✨
To ,CH.MUHAMMAD UMAR RAZA
C.E.O OF Apna Gujrat News Appointed As A Divisional Chairman Of Majlis -e- Ama Gujrat Web Media Association.

تمام اہل اسلام کو عید مبارک❤️
30/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید مبارک❤️

28/02/2025
ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوا کے حکم پر گجرات پولیس کے ایس ایچ او صاحبان کے تقرر و تبادلے >>محمد نعمان حسن ایس ایچ او ...
21/02/2025

ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوا کے حکم پر
گجرات پولیس کے ایس ایچ او صاحبان کے تقرر و تبادلے
>>محمد نعمان حسن ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ لاڑی اڈا گجرات تعینات
>>جبکہ سید افتاب شاہ ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا سے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن گجرات تعینات

نون لیگی او تاجر رہنما جاوید بٹ پر کار سرکار میں مداخلت کا پرچہ درج تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کو نجات کا اپریشن روک...
14/02/2025

نون لیگی او تاجر رہنما جاوید بٹ پر کار سرکار میں مداخلت کا پرچہ درج
تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کو نجات کا اپریشن روکنے اور سنگین دھمکیاں دینے پر یہ قدم اٹھایا گیا ۔
اس کے ساتھ ساتھ لیگی رہنما کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی

07/02/2025

پاکستان زندہ آباد

Address


Telephone

+923137500876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gujrat News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share