28/02/2026
کچھ حرامی پہلے کہتے تھے کہ پاکستانی فورسزدہشت گردوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتیں ؟
اب کاروائی کی ہے تو کہتے ہیں مسلمانوں کو آپس میں نہیں لڑنا چاہیے....
پہلے کہتے تھے افغانستان نے دو سپر پاورز کو ہرایا ہے پاکستان اس سے لڑ نہیں سکتا
اب جب افغانیوں کی ٹھکائی ہوئی ہے تو کہتے ہیں ان کے پاس تو کوئی خاص اسلحہ اور فائیٹر جیٹ بھی نہیں ہیں ان سے کیوں لڑ رہے ہو۔۔؟
پہلے کہتےتھے فوج خود دہشت گردوں کے ساتھ ملی ہے اس لئے کاروائی نہیں کرتی
اب جب ان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے تو کہتے ہیں فوج امریکہ کے کہنے پر سب کچھ کر رہی ہے؟
پہلے کہتے تھےکہ لڑائی میں صرف عام فوجی ہی شہید ہوتے ہیں
اب جب افسران بھی شہید ہوئے تو کہتے ہیں ڈالرز کیلئے لڑائی لڑ رہے ہیں ۔۔؟
اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی یہ لوگ بات کرکے بدل جاتے ہیں۔۔
لعنت کے مستحق ہیں ایسے غدار جن کو اپنے شہریوں اور فوجی جوانوں کی اموات تو نظر نہیں آئیں لیکن دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی بہت تکلیف ہو رہی ہے۔۔۔انشاءاللہ ان کی تکلیف میں اضافہ ہوتا رہے گا۔۔۔اور ان کے بڑوں کے خلاف تا قیامت کارروائی ہوتی رہے گی۔۔۔