
19/07/2025
فرینڈز انٹرویلیج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈونگی
ٹیم بھوتہ الیون نے کپتان الیان بھوتہ کی قیادت میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل
مقابلے میں ٹیم KCC کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
الیان کی بہترین آلرونڈر پرفارمنس ، زین ہرباسپور کی بہترین گیند بازی، اور زین کی کمال کی بلے بازی اور باقی ٹیم کی شاندار پرفارمنس۔ کوئی ایک جملہ اس شاندار پرفارمنس پر ؟!...