With Zeeshan Gujrati

With Zeeshan Gujrati Male

09/10/2025

عمران خان کا حکم۔۔۔وزیراعلٰی کے پی کے تبدیل۔۔۔عہدہ ختم ہونے کے بعد۔۔۔علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے اہم گفتگو۔۔۔پی ٹی آئی کے ساتھ چلیں گے یا نہیں۔۔۔مکمل تفصیل سنئیے اس ویڈیو میں

09/10/2025

اسرائیلی ظلم کے خلاف بھر پور آواز اٹھانے کے بعد سینیٹر مشتاق احمد پاکستان واپس پہنچ گئے عوام نے بھر پور استقبال کیا یاد رہے سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار بھی کیا تھا۔۔۔مکمل تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں

30/09/2025

افسوس ناک خبر/ پاکستانی مشہور اسٹیج آرٹسٹ لکی ڈئیر وفات پا گئے ہر آنکھ نم دوست احباب غم سے نڈھال

28/09/2025

پاکستان انڈیا سے میچ ہار گیا۔۔کرکٹر محمد عامر۔۔کا غم و غصہ میں ویڈیو بیان۔۔کس کے بارے میں کیا کہا سنئیے اس ویڈیو میں

28/09/2025

پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھہ کی دبنگ تقریر سنئیے کیا کہا

28/09/2025

پی ٹی آئی پشاور جلسہ۔۔۔سئنر رہنما پی ٹی آئی "جنید اکبر خان" کی دبنگ تقریر سخت ترین گفتگو مخالفین پر لفظوں کے تیر برسا دئیے کس کے بارے کیا کہا سنئیے اس ویڈیو میں

27/09/2025

پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ وزیراعلٰی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی دبنگ تقریر سنئیے کیا کہا

25/09/2025

ایسا نہ کریں یہ غلط ہے اسے شئر کریں تاکہ لوگ ایسا نہ کریں اس طرح جانی نقصان ہو سکتا ہے

22/09/2025

چھوٹے سے بچے کی تقریر سنیں کمال کر دیا کیا قابلیت اور جذبہ ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

18/09/2025

عوام کی جاہلیت پلیز ایسا مت کیا کریں یہ غلط ہے

13/09/2025

چوہدری پرویز الٰہی کی دبنگ تقریر۔۔۔میری سیٹ بھی کھا لی ۔۔کس کے بارے میں کیا کہا سنئیے اس ویڈیو میں

06/09/2025

گجرات محلہ قطب آباد میں بھر پور طریقے سے جشن عید میلاد النبی(ص) منائی گئی دیکھیں اس ویڈیو میں

Address

Gujrat
000786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when With Zeeshan Gujrati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category