Gujrat Alerts

Gujrat Alerts news

26/04/2024

نیوزی لینڈ کوچ کا ٹیم کے کھلاڑیوں کو جیتنے کے بعد باتھ روم میں تولیہ باندھ کر نہانے کا حکم،
کوچ کا مزید کہنا تھا
"فیر نا کہنا ٹوٹا بن گیا"

24/04/2024

,بابا جی فرماتے ہیں پتر ہمیشہ
دو باتوں کا خیال ركهنا
نمبر 1
کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا
نمبر 2 یہ ہے کہ ....see more

Hahhahhahahah

21/04/2024

Pakistan Going to Bat first.
Amir is not playing good decision

مگر شرم ہم کو نہیں آتیڈوب مارو لعنتیوں
20/04/2024

مگر شرم ہم کو نہیں آتی
ڈوب مارو لعنتیوں

90 runs all out this is Pakistan Bowling Now
20/04/2024

90 runs all out this is Pakistan Bowling Now

20/04/2024

Muhammad Amir 2 overs 2 wickets 8 runs conceded

20/04/2024

Pakistan win the Toss elected to bowling first. With same line up

20/04/2024

ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.

1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]

2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]

3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]

4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

19/04/2024

شب جمعہ و روز کا بہترین اور افضل عمل زیارت آقا و مولا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام

السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ آدَمَ صَفْوَةِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ نُوحٍ نَبِيِّ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُوسَى كَلِيمِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عِيسَى رُوحِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُحَمَّدٍ حَبِيبِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عَلِيٍّ وَصِيِّ رَسُولِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ الْحَسَنِ الرَّضِيِّ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ ،

ﺍﻣﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﺯِﻳﺎﺭَﻩ ﺍﻟﺤُﺴَﻴﻦ ﻉ ﻓِﻲ ﻟَﻴﻠَﻪِ ﺍﻟﺠُﻤﻌَﻪ ﺍَﻣﺎﻥُ ﻣِﻦ ﺍﻟﻨّﺎﺭ ﻳﻮﻡَ ﺍﻟﻘِﻴﺎﻣَﻪ

ﺷﺐ جمعہ ﮐﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﻉ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﺮﻧﺎ ، ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻥ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ

ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭ ، ﺝ 53 ، ﺹ 315

18/04/2024

بارش دوبارہ شروع ہو گئی ہے راولپنڈی ۔۔
میچ دیر سے شروع ہو گا

17/04/2024

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔۔۔
کروڑوں روپوں کی کرپشن ثابت ہونے پر تقریبا 20 واپڈا ملازمین اور افسران کو انکی اوقات یاد دلاتے ہوۓ گرفتار کر لیا ۔۔جبکہ کرپٹ اور رشوت خور واپڈا ملازمین اور افسران کو بچانے کیلۓ ۔۔ایف آٸی اے ۔۔کے نڈر اور بہادر افسران کو بلیک میل کرنے کیلۓ ۔۔۔واپڈا ملازمین کے کرپٹ ۔ملازمین اپنے کرپٹ پیٹی بھاٸیوں کو بچانے کیلۓ ہڑتال کرنے کی دھمکیاں دینے لگے۔۔اور کہنے لگے کے جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاۓ گا پورے ریجن گوجرانوالا کے واپڈا ملازمین۔اپنی۔اپنی موبائل سمیں نکال دے گۓ۔۔۔اور کسی کی بھی شکایات درج نہیں کی جاۓ گی۔۔موقف سنیٸر و جونیٸر گیپکو افسران واپڈا آفس گوجرانوالا۔۔105 ملین کی کرپشن ثابت ہونے پر بھی واپڈا اور چیف گیپکو کے افسران و ملازمین اپنے آپکو ایماندار کہلواتے ہوۓ ۔ہڑتال کر رہے ہیں

Address

Gujrat
50810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat Alerts:

Share