KHAN BABA

KHAN BABA €£

تم صرف اپنے اللّه پر یقین رکھو بس!باقی پھر الله جانے اس کی عطا جانے❤
17/08/2025

تم صرف اپنے اللّه پر یقین رکھو بس!
باقی پھر الله جانے اس کی عطا جانے❤

السلام علیکم جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں,جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی جس کے اخلاق میں رحمدلی اورمقاصد می...
26/07/2025

السلام علیکم
جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں,جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں
نرمی جس کے اخلاق میں رحمدلی اورمقاصد میں اعلی ظرفی,
انسان کا لہجہ اس کے کہے ہوئے لفظوں کا ڈی۔ این۔اے ہوتاہے جس سے نظر کا فتور،نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے۔
سلامت رہیں ۔ آمین
صبح بخیر۔

سکون، رزق، عزت، وقت  سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جو اُس پر بھروسہ کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا۔  🙏
14/07/2025

سکون، رزق، عزت، وقت سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جو اُس پر بھروسہ کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا۔
🙏

اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِيْنَبے شک اللّٰه توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہےصبح بخیر 🙏
12/07/2025

اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِيْنَ
بے شک اللّٰه توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے

صبح بخیر 🙏

مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے اگر تم کسی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو تو یہ نہ سمجھنا کہ وہ بے وقوف ہے بلکہ یہ...
10/07/2025

مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے

اگر تم کسی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو تو
یہ نہ سمجھنا کہ وہ بے وقوف ہے بلکہ یہ سوچنا کہ اسے تم پر اعتبار کتنا تھا ۔

_سب سے بری خواہش ہرانسان کو خوش کرنے اوراسے متاثرکرنے کی خواہش ہے،اوراس کی سزا یہ ہے کہ انسان نہ متاثر ھونگے اور  نہ ہی ...
09/07/2025

_سب سے بری خواہش ہرانسان کو خوش کرنے اوراسے متاثرکرنے کی خواہش ہے،
اوراس کی سزا یہ ہے کہ انسان نہ متاثر ھونگے اور نہ ہی خوش.

حضرت واصف علی واصف🙏

Address

Gujrat

Telephone

+923008805432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHAN BABA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share