Daily Video

Daily Video FOLLOW MY PAGE

05/08/2025

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیتان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتیتو تم جن سے حسد کرتے ہو،ان پہ تمہیں رحم آتا۔۔۔       ...
05/08/2025

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی
تو تم جن سے حسد کرتے ہو،ان پہ تمہیں رحم آتا۔۔۔

لالہ و گل کـــــو  دیکھتے  کیا  یہ بہار  دیکھ کررہ گئے  بےخودی  میں ہم صورتِ  یار  دیکھ  کرتھی یہ ہوس کہ دیکھتے خال و خط...
04/08/2025

لالہ و گل کـــــو دیکھتے کیا یہ بہار دیکھ کر
رہ گئے بےخودی میں ہم صورتِ یار دیکھ کر

تھی یہ ہوس کہ دیکھتے خال و خط بہار حسن
آنکھیں ہی چوندھیا گئیں جلــــوہ یار دیکھ کر!!

جگـــــــر مراد آبادی🖋

_ہر چیـــــــــز قیمتی ہوتی ہے_ملنے سے پہلے اور کھونے کے بــــــعد ✍️                                                   ...
04/08/2025

_ہر چیـــــــــز قیمتی ہوتی ہے
_ملنے سے پہلے اور کھونے کے بــــــعد

✍️


urdu poetry,classic urdu shayari,love poetry urdu,sad urdu poetry,heart touching urdu poetry,famous urdu poets,urdu ghazals,emotional urdu poetry,romantic urdu poetry,urdu poetry collection,poetic sad quotes,urdu mushairah,urdu poetry videos,urdu poetry love,timeless urdu poetry

برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئےپھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائےپروین_شاکر #                                       ...
04/08/2025

برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے

پروین_شاکر #

ہمارا بخشا ہوا عشق تم سے کرتا ہے وہ!!!تجھے جو قرض ملا ہے ،زکوٰۃ میں سے ہے۔                                              ...
04/08/2025

ہمارا بخشا ہوا عشق تم سے کرتا ہے وہ!!!
تجھے جو قرض ملا ہے ،زکوٰۃ میں سے ہے۔

04/08/2025

‏پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپغم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتےکچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورتکچھ  ل...
03/08/2025

‏پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے

کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے



کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیےمرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا                                                       ...
03/08/2025

کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا

وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھیمحبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھاشکستہ دل تھ...
03/08/2025

وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی

عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
سدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی

عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیر
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

نصیر تُرّابی

03/08/2025

یہ تم نے مجھے ذلیل کرنے کی آخری کوشش کی ہے تو پہلی کب کی تھی


"ہمارے دلوں میں لوگوں کی حیثیت صرف اُنہی کے ہاتھوں سے ختم ہوتی ہے۔" ✍️                                                  ...
03/08/2025

"ہمارے دلوں میں لوگوں کی حیثیت
صرف اُنہی کے ہاتھوں سے ختم ہوتی ہے۔"

✍️



Address

Machora
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share