News Alert Gujrat

News Alert Gujrat News Alert Agency (NAA) is a registered news agency from press information department (PID) Government of Pakistan. It is a project of Awaz Ad (Pvt) Limite

گجرات میں ڈی ایس پی صدر سرکل رائے سرفراز یوسف کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی پی او گجرات اختر ف...
10/08/2026

گجرات میں ڈی ایس پی صدر سرکل رائے سرفراز یوسف کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی پی او گجرات اختر فاروق اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔ افسران نے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کرکے پرتپاک انداز میں الوداع کیا۔
ڈی پی او اختر فاروق نے کہا کہ رائے سرفراز یوسف نے ایمانداری اور خلوص کے ساتھ ضلع گجرات میں خدمات انجام دیں، جنہیں گجرات کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

10/08/2026

لالہ موسیٰ کی طالبہ کی بورڈ میں دوسری پوزیشن

گجرات میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر کے 48 فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کیں، خلاف ورزیوں پر 15 بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے ج...
10/08/2026

گجرات میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر کے 48 فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کیں، خلاف ورزیوں پر 15 بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 8 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
کارروائی کے دوران تجزیے کے لیے ایک نمونہ حاصل کیا گیا، جبکہ 6.7 کلوگرام ممنوعہ اور زائد المیعاد غذائی اشیاء تلف کردی گئیں۔

10/08/2026

امریکہ کے بعد ڈریگن فروٹ کی پاکستان میں!
مہنگا ترین پھل، جس کا باغ 25 سال پیداوار دیتا ہے
صرف 1 ایکڑ کا باغ لگائیں، ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں

گجرات کے علاقے مدینہ سیداں میں مبینہ طور پر نو/مو/لو/د جڑواں بہن بھائی کو شاپنگ ب/ی/گ میں رکھ کر چھوڑ دیا گیا۔ ریسکیو حک...
10/08/2026

گجرات کے علاقے مدینہ سیداں میں مبینہ طور پر نو/مو/لو/د جڑواں بہن بھائی کو شاپنگ ب/ی/گ میں رکھ کر چھوڑ دیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن گوجرانوالہ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں صحت مند قرار دیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث مبینہ ماں کو ٹریس کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

10/08/2026

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عر ب امن، اتحاد اور مشترکہ سلامتی کا عزم تاریخی اور اہم پیش رفت کے موقع پر اظہارِ یکجہتی کے لیے گجرات پولیس کی عمارتوں کو قومی جذبے کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے روشن کر دیا گیا

گجرات کے محلہ اسلام گڑھ، جلالپور جٹاں میں گھر کے کچن میں گیس لیکیج کے باعث آ/گ بھڑ/ک/نے سے ایک خاتون سمیت دو افراد ز/خ/م...
10/08/2026

گجرات کے محلہ اسلام گڑھ، جلالپور جٹاں میں گھر کے کچن میں گیس لیکیج کے باعث آ/گ بھڑ/ک/نے سے ایک خاتون سمیت دو افراد ز/خ/م/ی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس جمع ہونے کے باعث چولہا جلانے پر اچانک آ/گ لگی، جس سے گیس سلنڈر بھی متاثر ہوا۔
ریسکیو ٹیم نے ز/خ/می/و/ں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تعلیم کا معیار بہتر بنانے، ...
10/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تعلیم کا معیار بہتر بنانے، اساتذہ کی تربیت اور جدید نصاب کے فروغ پر تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں نواز شریف سکول آف ایمیننس میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے نصاب کا پائلٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے پنجاب کے اساتذہ کے لیے ڈیجیٹل ٹریننگ، تدریسی رہنمائی اور دیگر تعلیمی امور میں معاونت کی پیشکش کی، جبکہ وزیراعلیٰ نے تعاون کا خیرمقدم کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

10/08/2026

09/08/2026

میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کی، پوزیشن کا پورا یقین تھا

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Alert Gujrat:

Shortcuts

Share