KOTLI Permanand Page

KOTLI Permanand Page -"‏قیامت کا دن ھوگا-"�
-"ھر انسان پُکارے گا-"�
-"نفسی نفسی

07/05/2025

لو جی کہانی ختم...کون سا جواب دیا جا چکا ہے ؟ ہمارے شہروں پر انڈیا نے مزائلوں کی بارش کر دے اور ہم یہ بیان دے رہے ہیں کہ ہم کھچ نہیں کریں گۓ ۔ در فٹے منہ

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ _______ القُرآناِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن              "تم سب کو اللہ ہی...
10/12/2024

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ _______ القُرآن

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

"تم سب کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اللہ نے سچا وعدہ کر رکھا ہے بیشک وہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ بھی پیدا کرے گا تاکہ ایسے لوگوں کو جو کہ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے انصاف کے ساتھ جزا دے اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے واسطے کھولتا ہوا پانی پینے کو ملے گا اور دردناک عذاب ہوگا ان کے کفر کی وجہ سے۔"(القرآن)

تمام دوست احباب نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔۔۔۔

20/03/2024

ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ پاکستان آرمی کے ساتھ ہماری آرمی کے تعلقات صدیوں پرانے ہیں۰پاکستان آرمی دنیا میں چھٹے نمبر ہے اور امریکن فوجی آفیسرز اور پاکستانی آفیسرز صدیوں سے اکٹھی ٹریننگ کرتے آ رہے ہیں۰
ایران کے ساتھ پائپ لائن پر انکا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ discuss کر رہے ہیں کہ اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے solar یا کچھ اور دوسرے طریقوں ہر بھروسا کریں اور ایران کے ساتھ پائپ لائن کے پلان کو تلف کر دیں۰
چائنہ کے ساتھ CPEC پر بھی امریکہ کے شدید تحفظات ہیں۰
پاکستان میں قید ڈاکٹر آفریدی کے بارے میں بھی ریپبلیکن سینیٹر کا سوال تھا کہ کیا ہم آفریدی کو ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ trade کر سکتے ہیں؟ڈونلڈ لو نے جواب دیا کہ پاکستانی اتھارٹیز نے کبھی عافیہ آفریدی ٹریڈ کے بارے میں بات نہیں کی ہے۰
پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافیوں پر ہونے والے ظلم پر بھی آواز اٹھائی گئی۰
ڈونلڈ لو بہت confuse نظر آیا اور اس کی باڈی لینگویج بہت confusion کا شکار لگ رہی ہے۰
ڈونلڈ کو نے افغان طالبان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مشکوک قرار دیا۰اور کہا کہ اس معاملے میں پاکستان مکمل طور پر clear نہیں ہے۰

Address

Kotli Parmanand
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTLI Permanand Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share