Gujrat plus

Gujrat plus جہاں ہر بات، گجرات کی ہو
📍 عوامی مسائل | دینی اصلاح | زمینی حقائق
🎙 سچ، شعور اور خدمت کی آواز
📢 آپ کی بات، ہمارے ساتھ
📩 رابطہ: [آپ کا WhatsApp/Email/Inbox]

21/07/2026

🌧️ گجرات بارش کی لپیٹ میں...
شدید بارش نے شہر کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سڑکیں زیرِ آب، گھروں میں پانی داخل، گاڑیاں بند، اور شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت بنائے، ہر شہری کی حفاظت فرمائے اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔ 🤲

13/10/2025
27/08/2025

گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کی صورتحال

گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ

سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں ایک فیملی کے 5 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ

گجرات میں سیلاب کے باعث 4، نارووال میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میں ایک اور حافظ آباد میں 2 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ

اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھ ہمیں۔۔۔ 🤲

🇵🇰✨ "ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں"آؤ عہد کریں کہ پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں ❤️💚
13/08/2025

🇵🇰✨ "ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں"
آؤ عہد کریں کہ پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں ❤️💚

🖤 یاد رکھو 5 اگست 2019 🖤جب بھارت نے ظلم کی نئی تاریخ رقم کی 📜کشمیر کو قید کیا، آواز چھین لی 🔒🗣️لیکن ✊ کشمیری آج بھی حوصل...
05/08/2025

🖤 یاد رکھو 5 اگست 2019 🖤
جب بھارت نے ظلم کی نئی تاریخ رقم کی 📜
کشمیر کو قید کیا، آواز چھین لی 🔒🗣️
لیکن ✊ کشمیری آج بھی حوصلے کے ساتھ زندہ ہیں! 🇵🇰💚

ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں 💔
خاموشی بھی ظلم ہے... آواز اُٹھائیں! 📢
☝️
🖤
🇵🇰

"بارش رحمت ہے، اگر ہم احتیاط کریں!اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًامون سون بارشوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں — تاکہ یہ رح...
22/07/2025

"بارش رحمت ہے، اگر ہم احتیاط کریں!
اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
مون سون بارشوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں — تاکہ یہ رحمت زحمت نہ بنے۔
صاف گلیاں، کھلے نالے اور محفوظ راستے…
گجرات پلس کے ساتھ رہیں، باخبر رہیں!"

#اللّٰهُمَّ_صَيِّبًا_نَافِعًا










پی اے ایف نے دنیا کو حیران کر دیا دو بین الاقوامی ایوارڈز پاکستان کے نام
21/07/2025

پی اے ایف نے دنیا کو حیران کر دیا دو بین الاقوامی ایوارڈز پاکستان کے نام














🚨 گجرات والو خبردار!اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں!شہر بھر میں E-Challan سسٹم چالو ہو چکا ہے —ہیلمٹ نہ پہنا، رونگ وے چلایا ...
18/07/2025

🚨 گجرات والو خبردار!
اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں!
شہر بھر میں E-Challan سسٹم چالو ہو چکا ہے —
ہیلمٹ نہ پہنا، رونگ وے چلایا یا سگنل توڑا؟
📸 کیمرہ سب کچھ ریکارڈ کرے گا — اور چالان سیدھا آپ کے موبائل پر!
👇 ابھی یہ معلومات سب دوستوں تک پہنچائیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcKRgLo4ha4R8hAe2z
#گجرات #ہیلمٹ

Address

Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share